تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھمَک دینا" کے متعقلہ نتائج

دَھمَک دینا

دھمکانا، ڈرانا

دَھمَک سے اِینٹ بَجا دینا

بالکل تباہ و برباد کردینا ، نام و نشان مٹادینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھمَک دینا کے معانیدیکھیے

دَھمَک دینا

dhamak denaaधमक देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دَھمَک دینا کے اردو معانی

  • دھمکانا، ڈرانا
  • مار دینا

    مثال اردو صرف، عوام کی زبان . . . تم نے اس کی پیٹھ پر بلاوجہ ایک گھونسہ دھمک دیا، یہ کون سی شرافت ہے. جن کو اپنا نشانہ اپنی بندوق اور کارتوسوں پر پھر خدا پر بھروسہ ہے وہ سامنے جاکر دھمک دیتے ہیں. گنوار نے لٹھ اٹھایا کہا '' سارے دھمک دیہوں، شاہور نے فوراً نیمچہ مارا کہ گنوار کا شانہ زخمی ہوا.

  • ضرب لگانا

Urdu meaning of dhamak denaa

  • Roman
  • Urdu

  • dhamkaanaa, Daraanaa
  • maar denaa
  • zarab lagaanaa

धमक देना के हिंदी अर्थ

  • धमकाना, डराना
  • मार देना

    उदाहरण जिनको अपना निशाना अपनी बंदूक़ और कारतूस पर फिर ख़ुदा पर भरोसा है वह सामने जाकर धमक देते हैं। उर्दू सिर्फ़ अवाम की ज़बान...तुमने उसकी पीठ पर बेला वजह एक घूँसा धमक दिया, यह कौन सी शरारत है। गँवार ने लठ उठाया कहा "सारे धमक दीहों, शाहौर ने फ़ौरन नीमचा मारा कि गँवार का शाना ज़ख़्मी हुआ।

  • चोट लगाना, ज़रब लगाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَھمَک دینا

دھمکانا، ڈرانا

دَھمَک سے اِینٹ بَجا دینا

بالکل تباہ و برباد کردینا ، نام و نشان مٹادینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھمَک دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھمَک دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone