تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُھوپ دینا" کے متعقلہ نتائج

دُھوپ دینا

(کسی چیز کو) دھوپ میں رکھ کر سُکھانا، دھوپ لگانا

دُھوپ دِیپ دینا

(ہندو) پُوجا کرتے وقت بتوں کے آگے خوشبو یا دھونی دینا.

دھوک دینا

جُھکانا ، گِرانا .

دُھوپ دانی

برتن جس میں خوشبودار چیزیں ڈال کر جلاتے ہیں، بخور دان

دُھوپ دان

لوبان یا دھوپ رکھنے کا ڈبہ

دِیپ دان

ڈیوٹ، چراغ رکھنے کا اڈّا یا جگہ

دُھول اُڑا دینا

خاک میں ملا دینا، مٹا دینا

کِسی کی دُھول اُڑا دینا

مسمار اور برباد کردینا، خاک میں ملا دینا، ملیامیٹ کردینا، گرد بار کردینا

دُھوم دھام کَر دینا

شہرت ہونا ، ہنگامہ کرنا ، غلغلہ کرنا.

مار مار دُھول اُڑا دینا

بہت مارنا

دُھوپ لینا

سورج کی گرمی کا اثر قبول کرنا ، دھوپ کھانا.

دُنْیا کی دُھوپ چھاؤں

دنیا کے گرم و سرد ، دنیا کے نشیب و فراز ، بھلائی ، برائی.

مار دھول اڑا دینا

بہت مارنا

دَعْوَت دینا

کسی تقریب میں شرکت کے لیے مدعو کرنا.

داو دینا

دھوکا دینا ، چال چلنا ، حیلے یا تدبیر سے کام لینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دُھوپ دینا کے معانیدیکھیے

دُھوپ دینا

dhuup denaa•धूप देना

محاورہ

مادہ: دُھوپ

  • Roman
  • Urdu

دُھوپ دینا کے اردو معانی

  • (کسی چیز کو) دھوپ میں رکھ کر سُکھانا، دھوپ لگانا

Urdu meaning of dhuup denaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kisii chiiz ko) dhuup me.n rakh kar sukhaanaa, dhuup lagaanaa

English meaning of dhuup denaa

  • air the clothes in the sun

धूप देना के हिंदी अर्थ

  • (किसी चीज़ को) धूप में रख कर सुखाना, धूप लगाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُھوپ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُھوپ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone