تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈِھلْمِل" کے متعقلہ نتائج

ڈِھلْمِل

ہلتا ہوا ، لڑکھڑاتا ہوا ، مذبذب ، ڈگَمگ

ڈِھلْمِل یَقِینی

ضیعف الاعتقادی، ارادے کی کمزوری، تذبذب

ڈِھلْمِل یَقیِن

ضعیف الاعتفاد، متلون مزاج

ڈِھلْمِلانا

ڈگمگانا، لڑکھڑانا، ڈان٘واں ڈول ہونا، متذبذب ہونا

ڈِھلمِلی

کمزور، ڈھیلی ڈھالی

ڈِھلمِلاپَن

کسی بات کا کامل یقین نہ رکھنا

ڈِھلَّم

(پتنگ بازی) اس میں مُخالف کی پتن٘گ میں پیچ ڈال کر ڈور بڑھانے یا چھوڑنے رہتے ہیں یہاں کہ کسی ایک پتن٘گ کی ڈور گھسنوں سے کٹ جائے

ڈَھلال

(ٹھگ) کلال ، شراب فروش

ڈِل مِل

متذبذب ، بے یقین.

ڈالْنا

(ڈول وغیرہ) لٹکانا ، اندر کرنا

ڈالی

درخت کی چھوٹی شاخ، ٹہنی

ڈالَہ

ڈالا، ڈال، شاخ، ٹہنی

ڈالِیا

ڈال سے آب پاشی کرنے والا

ڈالا

ایک کنول کی دیوار گیری

ڈَھلْتی

ڈھلنا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈِھلْمِل کے معانیدیکھیے

ڈِھلْمِل

Dhilmil•ढिलमिल

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ڈِھلْمِل کے اردو معانی

صفت

  • ہلتا ہوا ، لڑکھڑاتا ہوا ، مذبذب ، ڈگَمگ

Urdu meaning of Dhilmil

  • Roman
  • Urdu

  • hiltaa hu.a, la.Dkha.Daataa hu.a, muzabzab, Dagmag

ढिलमिल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • हिलता हुआ, लड़खड़ाता हुआ, डगमग

ڈِھلْمِل کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈِھلْمِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈِھلْمِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone