تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَھکَل" کے متعقلہ نتائج

ڈَھکَل

رک : ڈھکیل

ڈَھکَلْوانا

دھکّا دینا ، کِھسکانا ، پرے ہٹانا ، دھکیلنا

ڈَھکَلْنا

دھکّا کھا کر گِر پڑنا، دباؤ پڑنے کی وجہ سے نِیچے آ رہنا

ڈَھکْلی

ایک کل جس سے پانی اُون٘چی زمین پر پہن٘چاتے ہیں (بَلّی کی طرح یہ ایک لمبی لکڑی ہوتی ہے جس کے ایک طرف بھاری پتھر اور دُوسری طرف ڈول کی رسّی بان٘دھی جاتی ہے)

ڈَھکْلانا

کسی چیز کو اس کی جگہ سے ہٹانا، کھسکانا، پرے ہٹانا، دھکا دینا، دھکیلنا

ڈَھکیل

push

ڈَھکیل دینا

to push, to shove

ڈھل

عماری، پالکی

ڈھال

تلوار اور نیزے وغیرہ کا وار روکنے کا آلہ جو چمڑے یا دھات وغیرہ کا بنا ہوا اور تھالی کی طرح گول اور عام طور سے بِیچ میں سے اُبھرا ہوا سرپوش نُما ہوتا ہے، سِپَر، پھری

ڈَھکا

ڈھکنا کا ماضی یا حالیۂ تمام (مرکبات میں مستعمل)

ڈَھکی

ڈھکا کی تانیث (مرکبات میں مستعمل)

ڈَھکے

ڈھکا (رک) کی جمع نیز مُغیرہ حالت (مرکبات میں مستعمل)

ڈَھکّا

بڑا نقّارہ، بڑا ڈھول

ڈَھکّی

پہاڑ کی ڈھال، جس سے ہوکر لوگ چڑھتے اُترتے ہیں

ڈُھکّی

شکار وغیرہ کی تاک میں دُبک کر بیٹھنے کی حالت یا عمل ، کسی بات کو سُننے یا دیکھنے کے لیے چُھپ کر بیٹھنے کی حالت یا عمل ، گھات ، کمین ، ٹوہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَھکَل کے معانیدیکھیے

ڈَھکَل

Dhakal•ढकल

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

ڈَھکَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : ڈھکیل

Urdu meaning of Dhakal

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha Dhakel

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَھکَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَھکَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone