تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَھٹّا" کے متعقلہ نتائج

ڈَھٹّا

جسم کا وہ حصہ، جو باربار استعمال یا رگڑ کی وجہ سے سخت ہوتا اور اُبھر آتا ہے، گٹّا

ڈاٹا

گوشوارہ.

ڈَھٹّا پَڑْنا

بار بار کے استعمال یا رگڑ کی وجہ سے گٹّا ہو جانا، (مجازاً) سخت اور بے حِس ہو جانا

ڈَھٹا ڈَھٹ

موٹا اور مضبوط (کپڑا)

ڈاٹا ڈاٹ

تنگ، سخت، بند راستہ

ڈَھٹّھا

سوراخ یا شیشی وغیرہ کے مُن٘ھ کو بند کرنے کی چیز ، ڈاٹ

ڈِھٹائی

بے باکی، دیدہ دلیری

ڈِھٹھائی

بے شرمی، بے حیائی، شوخی، بے باکی، دیدہ دلیری

ڈِھٹارا

دغا باز ، فریبی

ڈَٹّا

ڈاٹ

ڈَھٹّی

سوراخ یا شیشی وغیرہ کا مُن٘ھ بند کرنے کی چیز ، ڈاٹ

ڈھوٹا

بچہ ، بیٹا ، خصوصیت سے تنومند اور موٹا تازہ بچہ

ڈھاٹا

کپڑے کی پٹی جسے مُنھ کے گِردا گِرد باندھ کر ڈاڑھی چڑھاتے ہیں

ڈَٹّھا

ڈنٹھل .

ڈَھٹ

وہ کپڑا جس کے تانے بانے ملے جُلے ہوں اور چھدرا نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَھٹّا کے معانیدیکھیے

ڈَھٹّا

DhaTTaa•ढट्टा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ڈَھٹّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جسم کا وہ حصہ، جو باربار استعمال یا رگڑ کی وجہ سے سخت ہوتا اور اُبھر آتا ہے، گٹّا

Urdu meaning of DhaTTaa

  • Roman
  • Urdu

  • jism ka vo hissaa, jo baar-baar istimaal ya raga.D kii vajah se saKht hotaa aur ubhar aataa hai, gaTTa

English meaning of DhaTTaa

Noun, Masculine

  • a thickened and hardened part of the skin or soft tissue, especially one caused by constant touch or friction, callus

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَھٹّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَھٹّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone