تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَھٹّی" کے متعقلہ نتائج

ڈَھٹّی

سوراخ یا شیشی وغیرہ کا مُن٘ھ بند کرنے کی چیز ، ڈاٹ

ڈاٹْیا

(معماری) ڈاٹیے خانہ نُما بلاک ہوتے ہیں جن سے کمان بنتی ہے.

ڈََھٹِیاں لینا

(دکن) آہستہ آہستہ چلنا ، رُک رُک کر چلنا

ڈِھٹْیارا

آنکھوں والا د، بینا ، سوان٘کھا

ڈِھٹْیاری

آنکھوں والی عورت

ڈَھٹِینگْڑا

موٹا تازہ ، لحیم شحیم ، بڑا

ڈَھٹینگْرا

موٹا تازہ آدمی ، مشٹنڈا ، لحیم شحیم

ڈَھٹینگَر

موٹا تازہ آدمی ، مشٹنڈا ، لحیم شحیم

ڈَھٹِیْنگَڑ

خوب موٹا تازہ، ہٹا کٹھا

ڈَھٹّا

جسم کا وہ حصہ، جو باربار استعمال یا رگڑ کی وجہ سے سخت ہوتا اور اُبھر آتا ہے، گٹّا

ڈھاٹی

وہ کپڑا یا پھندا جو گھوڑے کے مُن٘ھ یا ناک میں لگام کی جگہ دیتے ہیں

ڈِھیٹ

بے حیا، بے شرم، سرکش

ڈَھٹ

وہ کپڑا جس کے تانے بانے ملے جُلے ہوں اور چھدرا نہ ہو

ڈھیٹ

بیج ، مغز ، اصل.

ڈاٹا

گوشوارہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَھٹّی کے معانیدیکھیے

ڈَھٹّی

DhaTTii•ढट्टी

  • Roman
  • Urdu

ڈَھٹّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سوراخ یا شیشی وغیرہ کا مُن٘ھ بند کرنے کی چیز ، ڈاٹ
  • (دکن) رنگین چادریں جو محرّم میں علم پر چڑھاتے تھے
  • سر اور ٹھڈی یا تھوڑی کو بان٘دھنے کا کپڑا ، ڈھاٹا.

Urdu meaning of DhaTTii

  • Roman
  • Urdu

  • suuraaKh ya shiishii vaGaira ka munh band karne kii chiiz, DaaT
  • (dakkan) rangiin chaadre.n jo mahram me.n ilam par cha.Dhaate the
  • sar aur ThuDDii ya tho.Dii ko baandhne ka kap.Daa, DhaaTaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَھٹّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَھٹّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone