تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈُھنڈْنا" کے متعقلہ نتائج

ڈُھنڈْنا

ڈُھونڈنا ، تلاس کرنا ، کھوج کرنا

ڈانڈْنا

سزا دینا

ڈُھونڈْنا

تلاش کرنا، جستجو کرنا

ڈُونڈْنا

جوش مارنا ، مُتلا طم ہونا.

ڈَنڈْنا

تاوان بھرنا، محصول یا جُرمانہ عائد ہونا، نقصان بھرنا، تاوان برداشت کرنا، جرمانہ دینا، ڈنڈ لگانا

ڈھانڈْنا

(لکھنؤ) جوان کبوتر

ڈُھونڈْنا ڈھانڈْنا

تلاش کرنا ، جستجو کرنا.

ڈَھنکْنا

چُھپانا، ڈھن٘پنا، پوشیدہ کرنا، سرپوش، ڈھکَن

ڈَھنپْنا

چُھپ جانا ، ڈھک جانا

ڈھنڈیا

تلاش، جستجو

ڈَونڈانا

مارا مرا پھرنا، بھٹکتے پھرنا، چکّرکاٹنا

ڈُھنْڈْوانا

تلاش کروانا

ڈَنڈْنا اَچّھا ہَنڈْنا بُرا

ایک جگہ رہ کر نقصان اُٹھانا اتنا بُرا نہیں جتنا کہ جگہ جگہ سکونت اختیار کرنا یا مارے مارے پھرنا بُرا ہے.

ڈَن٘ڈْیانا

کھانا پکانے میں کفگیر چلانا تا کہ یہ معلوم ہو سکے کہ کھانا تیّار ہوا کہ نہیں

ڈُونڈْھنی

ٹخنوں سے اُوپر پہننے کا زیور

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈُھنڈْنا کے معانیدیکھیے

ڈُھنڈْنا

Dhu.nDnaa•ढुँडना

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ڈُھنڈْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • ڈُھونڈنا ، تلاس کرنا ، کھوج کرنا

Urdu meaning of Dhu.nDnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Dhuu.onaDnaa, talaas karnaa, khoj karnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈُھنڈْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈُھنڈْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone