تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَھلْوانا" کے متعقلہ نتائج

ڈَھلْوان

فلیٹ ہوائی جہاز

ڈَھلْوَاں

declivity, slope

ڈَھلْوان لوہا

وہ لوہا جو کسی سان٘چے میں ڈال کر ڈھالا جاتا ہے اور جس میں کاربن کی مقدار زیادہ ہو یہ سستا اور سخت ہوتا ہے

ڈَھلْوانا

سان٘چے یا قالب میں ڈال کر بنوانا

ڈَھلْوانی

ڈھلوان (رک) سے منسوب یا متعلق ، ڈھال دار ، ڈھلواں.

ڈھالواں

رک : ڈھالُو (۱).

ڈِھلوانسی

رسی کا آلہ جس میں پتھر یا ڈھیلا رکھ کی پھین٘کتے ہیں ، گوبھن ، فلاخن

ڈھیلْوانسی

گوبھن پھینکنے والا.

ڈِھلوانْس

ڈھیلے یا پتھر کے ٹکڑوں کا پھین٘کنا ، ڈھیلے پھین٘ک کر مارنا

ڈھیلْوانس

(زراعت) رک : ڈھیل باس.

ڈُھلْوانا

ایک جگہ سے دوسری جگہ بوجھ یا سامان اُٹھوا کر لے جانا

دُھلْوانا

دھونے کا کام کسی دوسرے سے کروانا، اجرت دے کر دھلوانا

سَفید ڈَھلْواں لوہا

(فلز یات) لوہے کی ایک قسم اسکی شِکستہ سطح چاندی جیسی سفید ہوتی ہے یہ سخت اور پھوٹک اور بجز معمولی ڈھلائی کے عام طور پر ڈھلائی کے بہت کم کام آتا ہے . زیادہ تر یہ پٹواں لوہا بنانے میں خرچ ہوتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَھلْوانا کے معانیدیکھیے

ڈَھلْوانا

Dhalvaanaaढल्वाना

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

ڈَھلْوانا کے اردو معانی

فعل متعلق

  • سان٘چے یا قالب میں ڈال کر بنوانا
  • ڈھالنے کا کام کسی اور سے کرانا، ڈھالنے کا کام کرانا
  • پانی یا کسی بھی سیال چیز کو نیچے کی طرف گرانا

Urdu meaning of Dhalvaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • saanche ya qaalib me.n Daal kar banvaanaa
  • Dhaalne ka kaam kisii aur se karaana, Dhaalne ka kaam karaana
  • paanii ya kisii bhii syaal chiiz ko niiche kii taraf giraanaa

English meaning of Dhalvaanaa

Adverb

  • get moulded, to cast (iron, etc.), get poured, to cause to be poured out, to have or get poured out
  • to cause to be cast or moulded, to have or get cast

ढल्वाना के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • साँचे में ढालकर कोई वस्तु बनवाना
  • ढालने का काम किसी और से कराना, ढालने का काम कराना
  • पानी या किसी भी तरल पदार्थ को नीचे की ओर गिराना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈَھلْوان

فلیٹ ہوائی جہاز

ڈَھلْوَاں

declivity, slope

ڈَھلْوان لوہا

وہ لوہا جو کسی سان٘چے میں ڈال کر ڈھالا جاتا ہے اور جس میں کاربن کی مقدار زیادہ ہو یہ سستا اور سخت ہوتا ہے

ڈَھلْوانا

سان٘چے یا قالب میں ڈال کر بنوانا

ڈَھلْوانی

ڈھلوان (رک) سے منسوب یا متعلق ، ڈھال دار ، ڈھلواں.

ڈھالواں

رک : ڈھالُو (۱).

ڈِھلوانسی

رسی کا آلہ جس میں پتھر یا ڈھیلا رکھ کی پھین٘کتے ہیں ، گوبھن ، فلاخن

ڈھیلْوانسی

گوبھن پھینکنے والا.

ڈِھلوانْس

ڈھیلے یا پتھر کے ٹکڑوں کا پھین٘کنا ، ڈھیلے پھین٘ک کر مارنا

ڈھیلْوانس

(زراعت) رک : ڈھیل باس.

ڈُھلْوانا

ایک جگہ سے دوسری جگہ بوجھ یا سامان اُٹھوا کر لے جانا

دُھلْوانا

دھونے کا کام کسی دوسرے سے کروانا، اجرت دے کر دھلوانا

سَفید ڈَھلْواں لوہا

(فلز یات) لوہے کی ایک قسم اسکی شِکستہ سطح چاندی جیسی سفید ہوتی ہے یہ سخت اور پھوٹک اور بجز معمولی ڈھلائی کے عام طور پر ڈھلائی کے بہت کم کام آتا ہے . زیادہ تر یہ پٹواں لوہا بنانے میں خرچ ہوتا ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَھلْوانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَھلْوانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone