تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈِھلوانْس" کے متعقلہ نتائج

ڈِھلوانْس

ڈھیلے یا پتھر کے ٹکڑوں کا پھین٘کنا ، ڈھیلے پھین٘ک کر مارنا

ڈِھلوانسی

رسی کا آلہ جس میں پتھر یا ڈھیلا رکھ کی پھین٘کتے ہیں ، گوبھن ، فلاخن

ڈھیلْوانس

(زراعت) رک : ڈھیل باس.

ڈَھلْوانا

سان٘چے یا قالب میں ڈال کر بنوانا

ڈُھلْوانا

ایک جگہ سے دوسری جگہ بوجھ یا سامان اُٹھوا کر لے جانا

ڈھیلْوانسی

گوبھن پھینکنے والا.

ڈَھلْوانی

ڈھلوان (رک) سے منسوب یا متعلق ، ڈھال دار ، ڈھلواں.

ڈَھلْوان

فلیٹ ہوائی جہاز

ڈَھلْوَاں

declivity, slope

ڈَھلْکانا

سرکانا، نیچے گرانا، جھکانا

ڈُھلانا

متوجہ کرنا ، کسی طرف جُھکانا ، ٹیڑھا ہونا

ڈَھلانی

ڈھال دار، ڈھالو، ڈھلان والا

ڈَھلانا

دھات وغیرہ کو سان٘چے میں ڈالنا

ڈُھلْکانا

گِرانا، لُڑھکانا، ختم کرنا

ڈھوہْنا

ٹوہ لینا ، تلاش کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈِھلوانْس کے معانیدیکھیے

ڈِھلوانْس

Dhilvaans•ढिलवांस

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

ڈِھلوانْس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ڈھیلے یا پتھر کے ٹکڑوں کا پھین٘کنا ، ڈھیلے پھین٘ک کر مارنا

Urdu meaning of Dhilvaans

  • Roman
  • Urdu

  • Dhiile ya patthar ke Tuk.Do.n ka phenknaa, Dhiile phenk kar maarana

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈِھلوانْس)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈِھلوانْس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone