تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَلْوانا" کے متعقلہ نتائج

دَلْوانا

موٹا موٹا پسوانا، دردرا کرانا، دانہ کرانا، نصف نصف کرانا

دانَہ دَلْوانا

دانہ دلنا کا تعدیہ

جُھولا دَلْوانا

جھولنے کے لیے درخت وغیرہ میں رسّی بان٘دھنا / بن٘دھوانا.

کَلیجے پَر کودوں دَلْوانا

جان بوجھ کر تکلیف یا صدمہ پہنچانا .

چھاتی پَر کودوں دَلْوانا

مصیبت اٹھانا، تکلیف جھیلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَلْوانا کے معانیدیکھیے

دَلْوانا

dalvaanaaदलवाना

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

دَلْوانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • موٹا موٹا پسوانا، دردرا کرانا، دانہ کرانا، نصف نصف کرانا
  • دباؤ ڈلوانا
  • برباد کرانا
  • ڈھہانا

Urdu meaning of dalvaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • moTaa moTaa pisvaanaa, daradraa karaana, daana karaana, nisf nisf karaana
  • dabaa.o Dalvaanaa
  • barbaad karaana
  • Dhahaana

दलवाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • मोटा मोटा पिसवाना, दरदरा कराना, दाना कराना, आधा-आधा कराना
  • दमन कराना
  • नष्ट कराना
  • ध्वस्त कराना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَلْوانا

موٹا موٹا پسوانا، دردرا کرانا، دانہ کرانا، نصف نصف کرانا

دانَہ دَلْوانا

دانہ دلنا کا تعدیہ

جُھولا دَلْوانا

جھولنے کے لیے درخت وغیرہ میں رسّی بان٘دھنا / بن٘دھوانا.

کَلیجے پَر کودوں دَلْوانا

جان بوجھ کر تکلیف یا صدمہ پہنچانا .

چھاتی پَر کودوں دَلْوانا

مصیبت اٹھانا، تکلیف جھیلنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَلْوانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَلْوانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone