تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَلْوانا" کے متعقلہ نتائج

ڈَلْوانا

cause to be poured or put in

خَط ڈَلْوانا

خط ڈاک کے سُپرد کرنے کے لئے کسی کو دینا.

فَرْق ڈَلْوانا

فرق ڈالنا ، بدگمانی پیدا کروانا .

چادَر ڈَلْوانا

شادی کرنا ، بیاہ کرنا .

زور ڈَلْوانا

زور ڈالنا (رک) کا متعدی المتعدی .

جَھگْڑا ڈَلْوانا

جھگڑا ڈالنا (رک) کا تعدیہ .

پُھوٹ ڈَلْوانا

پھوٹ ڈالنا (رک) کا تعدیہ.

ڈورے ڈَلْوانا

رک: ڈورے ڈالنا معنی نمبر ۲ جس کا یه تعدیه ہے .

ڈورا ڈَلْوانا

زیوارت میں دھاگے یا تار ڈلوانا.

پیٹ ڈَلْوانا

پیٹ ڈالنا (رک) کا تعدیہ.

گَجْرے ڈَلْوانا

پھولوں کے ہار پہنانا ، کسی کا پُرتپاک استقبال روایتی انداز سے کرنا .

لُڈّی ڈَلْوانا

لڈّی ناچنا / نچوانا.

ہَتکَڑی ڈَلْوانا

ہتکڑی ڈالنا (رک) کا لازم ؛ پابندِسلاسل کرانا ؛ قید کروانا ۔

کَھٹائی میں ڈَلْوانا

کھٹائی میں ڈالنا (رک) کا متعدی المتعدی ، ٹال مٹول کروانا ، جھمیلے میں پھن٘سوانا.

چَھلّے سے کَمَر بَند ڈَلْوانا

شادی کی ایک قدیم رسم جس میں دولھا سے چھلے کے ذریعے ازار بند ڈلوایا جاتا تھا تاکہ ہاتھ دیکھیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَلْوانا کے معانیدیکھیے

ڈَلْوانا

Dalvaanaa•डलवाना

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

ڈَلْوانا کے اردو معانی

فعل متعدی، فعل لازم

  • گِروانا، پِھن٘کوانا، رکھوانا، داخل کروانا، اندرکروانا

Urdu meaning of Dalvaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • girohana, phinkvaanaa, rakhvaanaa, daaKhil karvaanaa, andar karvaanaa

English meaning of Dalvaanaa

Noun

  • cause to be poured or put in
  • have a letter mailed
  • have or get something cast or laid or thrown

डलवाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • डालने का काम दूसरे से कराना
  • किसी को डालने के लिए प्रवृत्त करना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَلْوانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَلْوانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone