تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھجیلا" کے متعقلہ نتائج

دَھجیلا

وضعدار ، خوش قطع ، جامہ زیب ، خوش اندام .

دَھجْلا

دھجیلا ، خوبصورت ، خوشنما ، حسین .

دَھکیلا

دَھکّا ، ریلا ، دھکّا دینے والا

دَھویلا

حملہ آور ، دھاوا بولنے والا .

دَھبیلا

وہ کپڑا جس کا رن٘گ کہیں کہیں سے اُڑ گیا ہو .

دھیلا

چونسٹھ پیسے والے روپے کے ایک پیسے کا آدھا، آدھا پیسہ، ایسا پیسا اور دھیلا اب رائج نہیں

دَھتِیلا

عادتوں کا شکار ، زیر اثر ، اثرات زدہ ، خداوند ! میرا گھر دھپّوں کے دھپکاروں سے دھدّر کے دھتیلا ہو رہا ہے .

دھیلَہ

دھیلا ، نصف پیسہ.

دَجْلَہ

اُس دریا کا نام جو عراق میں بغداد کے قریب سے بہتا ہے، ایک جھیل، دریا دجلہ

دُھنَیلا

دُھن٘ویں کے رنگ کا، غُبار آلود

دُھمَیلا

رک : دُھمْیلا

دَجّالی

دجّال (رک) سے منسوب ، جُھوٹا ، خراب ، بِگڑا ہوا .

دُدَھیلا

رک : ددھیل .

دَجّال

مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ قیامت تک بہت سے دجّال پیدا ہوں گے، ایک دجّال قرب قیامت میں پیدا ہوگا جو تشدد اور دین کی مخالفت اور بِیخ کنی کی کوشش کرے گا اور کانا ہوگا، لفظ دجّال سے عموماً یہی دجّال مراد لیتے ہیں جس کا پیدا ہونا قیامت کی سب سے بڑی نشانیوں میں سے ہے، اور یہ مسیح ہونے کا دعویٰ کرے گا، مسیح کذاب

دَجْل

جھوٹ، دھوکا، فریب

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھجیلا کے معانیدیکھیے

دَھجیلا

dhajelaa•धजेला

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

دَھجیلا کے اردو معانی

صفت

  • وضعدار ، خوش قطع ، جامہ زیب ، خوش اندام .

Urdu meaning of dhajelaa

  • Roman
  • Urdu

  • vazaadaar, Khush qataa, jaama jeb, Khush indaam

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھجیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھجیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone