تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُھنَیلا" کے متعقلہ نتائج

دُھنَیلا

دُھن٘ویں کے رنگ کا، غُبار آلود

دُھمَیلا

رک : دُھمْیلا

دُھندْلا

تِیرہ و تار (جس کے خطوط نقوش واضح نہ ہوں)

دُھنِیا

روئی کا گالا بنانے والا کاریگر، دھنیرا، پنجیارا، ندَاف

دھیلا

چونسٹھ پیسے والے روپے کے ایک پیسے کا آدھا، آدھا پیسہ، ایسا پیسا اور دھیلا اب رائج نہیں

دَھندیلا

عیّار ، زہر بھرا ، مکّار .

دُھنیرا

روئی دھننے والا .

دَھنِّیَہ

خوش نصیب، قسمت والا، نیک بخت، صاحب کرامت، شاندار بزرگی والا

دَھنِیَا

ہرا دھنیا، کوتھ میر، کشنیز، سبز پتّے، خوشبودار سبزی کی ہری پتیاں جو کھانوں کے علاوہ ادویات میں مستعمل ہوتی ہیں

دھیلَہ

دھیلا ، نصف پیسہ.

دَھکیلا

دَھکّا ، ریلا ، دھکّا دینے والا

دَھنْدْلا

دھندھلا یعنی چالی ، چالباز، دھوکے باز ، کمینہ .

دَھجیلا

وضعدار ، خوش قطع ، جامہ زیب ، خوش اندام .

دَھتِیلا

عادتوں کا شکار ، زیر اثر ، اثرات زدہ ، خداوند ! میرا گھر دھپّوں کے دھپکاروں سے دھدّر کے دھتیلا ہو رہا ہے .

دَھویلا

حملہ آور ، دھاوا بولنے والا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دُھنَیلا کے معانیدیکھیے

دُھنَیلا

dhunailaa•धुनैला

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

دُھنَیلا کے اردو معانی

صفت

  • دُھن٘ویں کے رنگ کا، غُبار آلود
  • دٌھن٘ویں کی رنگت کا قدرتی نگینہ، روشنی میں اس کی سطح پرابر کے سے نشان چمکتے معلوم ہوتے ہیں

Urdu meaning of dhunailaa

  • Roman
  • Urdu

  • dhunvii.n ke rang ka, Gubaar aaluud
  • dauhanvii.n kii rangat ka qudratii nagiina, roshnii me.n is kii satah paraabar ke se nishaan chamakte maaluum hote hai.n

English meaning of dhunailaa

Adjective

  • of smoke colour, smoky

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُھنَیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُھنَیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone