تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھتِیلا" کے متعقلہ نتائج

دَھتِیلا

عادتوں کا شکار ، زیر اثر ، اثرات زدہ ، خداوند ! میرا گھر دھپّوں کے دھپکاروں سے دھدّر کے دھتیلا ہو رہا ہے .

دَتَیلا

جس کے بڑے بڑے دان٘ت ہوں ، بڑے دانتوں والا .

دَھتِیَل

رک : دَھتّی .

دَھکیلا

دَھکّا ، ریلا ، دھکّا دینے والا

دھیلا

چونسٹھ پیسے والے روپے کے ایک پیسے کا آدھا، آدھا پیسہ، ایسا پیسا اور دھیلا اب رائج نہیں

دَنتیلا

بڑے دان٘توں والا

دَھجیلا

وضعدار ، خوش قطع ، جامہ زیب ، خوش اندام .

دَھویلا

حملہ آور ، دھاوا بولنے والا .

دَھبیلا

وہ کپڑا جس کا رن٘گ کہیں کہیں سے اُڑ گیا ہو .

دھیلَہ

دھیلا ، نصف پیسہ.

دُھنَیلا

دُھن٘ویں کے رنگ کا، غُبار آلود

دُھمَیلا

رک : دُھمْیلا

دَتْلا

وہ بچہ جِس کے من٘ھ میں دانت ماں کے پیٹ میں نِکل آئے ہوں

دُدَھیلا

رک : ددھیل .

دَھوتال

تین وتوش والا، بے ڈول، دھون٘نال

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھتِیلا کے معانیدیکھیے

دَھتِیلا

dhatiilaa•धतीला

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

دَھتِیلا کے اردو معانی

صفت

  • عادتوں کا شکار ، زیر اثر ، اثرات زدہ ، خداوند ! میرا گھر دھپّوں کے دھپکاروں سے دھدّر کے دھتیلا ہو رہا ہے .

Urdu meaning of dhatiilaa

  • Roman
  • Urdu

  • aadto.n ka shikaar, zer-e-asar, asaraat zada, Khudaavand ! mera ghar dhupo.n ke dhapkaaro.n se dhaddar ke dhatiilaa ho rahaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھتِیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھتِیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone