تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَجْلَہ" کے متعقلہ نتائج

دَجْلَہ

اُس دریا کا نام جو عراق میں بغداد کے قریب سے بہتا ہے، ایک جھیل، دریا دجلہ

کُوزے میں دَجْلَہ بَھرْنا

رک: کوزے میں دریا بند کرنا.

دَھجْلا

دھجیلا ، خوبصورت ، خوشنما ، حسین .

دَجّال

مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ قیامت تک بہت سے دجّال پیدا ہوں گے، ایک دجّال قرب قیامت میں پیدا ہوگا جو تشدد اور دین کی مخالفت اور بِیخ کنی کی کوشش کرے گا اور کانا ہوگا، لفظ دجّال سے عموماً یہی دجّال مراد لیتے ہیں جس کا پیدا ہونا قیامت کی سب سے بڑی نشانیوں میں سے ہے، اور یہ مسیح ہونے کا دعویٰ کرے گا، مسیح کذاب

دَجْل

جھوٹ، دھوکا، فریب

دِلا

اے دل ! .

دَہْلَہ

دس سال کا عرصہ، دس پر مشتمل، دس والا

دَفْلَہ

چھوٹا دف

دَمْلَہ

حشرات الارض میں سے ایک کِیڑا جو مکڑی کی طرح ہوتا ہے رنگ زرد اور پیٹ بڑا ہوتا ہے ، اور ہاتھ پاؤں بھی بڑے ہوتے ہین بدن پر سفید اور سیاہ نقطے ہوتے ہیں چڑیا کے قد و قامت میں بھی ہوتا ہے جس کی آواز بھی چڑیا کی سی ہوتی ہے سان٘پ کو کاٹ لیتا ہے تو وہ مرجاتا ہے ، رتیلا ، مکڑا .

دَغْلَہ

دگلا ، روئی دار انگر کھا.

دَگْلَہ

رک : دَگلا .

دِلَّہ

ٹائل ، کھیرے ، لو .

دولا

جُھولا

دُھلا

دھویا ہوا

دَخَلَہ

جو اندر داخل کیا جائے، درآمد

اردو، انگلش اور ہندی میں دَجْلَہ کے معانیدیکھیے

دَجْلَہ

dajla•दजला

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

دَجْلَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اُس دریا کا نام جو عراق میں بغداد کے قریب سے بہتا ہے، ایک جھیل، دریا دجلہ
  • (مجازاً) دریا، جھیل

شعر

Urdu meaning of dajla

  • Roman
  • Urdu

  • is dariyaa ka naam jo iraaq me.n baGdaad ke qariib se bahtaa hai, ek jhiil, dariyaa dajla
  • (majaazan) dariyaa, jhiil

English meaning of dajla

Noun, Masculine

  • the river Tigris
  • (Metaphorically) the river

दजला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • इराक़ में बग़दाद के क़रीब बहने वाली नदी
  • ( लाक्षणिक) नदी, दरिया, झील

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَجْلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَجْلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone