تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھیوت" کے متعقلہ نتائج

دھیوت

(موسیقی) دھا، سپتک کا چھٹا سُر

دھیوتی

بیٹی کا لڑکا، نواسا، نواسی، بیٹی کی لڑکی

دِھیوتا

بیٹی کا لڑکا، نواسا، نواسی، بیٹی کی لڑکی

دھوت

مسافر کو پھسلا کر جال میں پھان٘سنے والا ٹھگ .

دھاوِت

دوڑنے والا، تیز چلنے والا

دُھوت

کتّے کو ہٹانے کی آواز، دور بھاگ، بہت دور ہو

دیتا

عطا کرنا، مرحمت کرنا، بخشنا، حوالہ کرنا، سونپنا

دیتاں

سہ مُتفقہ لائحۂ عمل جس پر تمام فریق راضی ہوں.

دوتا

رک : دُوت

دُوتی

جاسوس عورت، ایلچن، پیغام پہنچانے والی عورت

دَعْوَت

کسی تقریب یا ضیافت یا تحریک میں شرکت کے لئے بلانا

دھوتا

دھلنا، صاف کرنا

دھُوتی

چار پانچ گز لبا کپڑا جو ہندو لوگ کمر سے نیچے تک، ٹانگوں کے بیچ سے نکال کر باندھتے ہیں بقیہ حصہ پیچھے گُھرَس لیتے ہیں (تہبند کا متبادل)، سفید ساڑی

دیوْتا

بھولا بھالا، سادہ، لوح، مکار، شریر، مُتَفَنّی

داتا

وہ شخص جو بخشش کرنے والا ہو، دینے والا، سخی، مہربان، خُدا

اردو، انگلش اور ہندی میں دھیوت کے معانیدیکھیے

دھیوت

dhaivat•धैवत

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: موسیقی

  • Roman
  • Urdu

دھیوت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (موسیقی) دھا، سپتک کا چھٹا سُر

Urdu meaning of dhaivat

  • Roman
  • Urdu

  • (muusiiqii) dha, saptak ka chhaTaa sur

धैवत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (संगीत) सात स्वरों में से छठा स्वर जो मदंती, रोहिणी और रम्या नाम की तीन श्रुतियों के योग से बनता है

دھیوت کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھیوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھیوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone