تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھابا" کے متعقلہ نتائج

دھابا

کچّی چھت، کچّا کوٹھا یا مکان، اٹاری، وہ مکان، جو اناڑیوں نے چُنا ہو

دَھبَّہ

دَھبّا

نشان، ٹیکا، داغ

دابا

بیمار یا بخارزدہ کو لحاف یا کمبل سے ڈھانپنا تا کہ پسینہ آ جائے، دباؤ، بوجھ، وزن

دابَہ

رک : داب (۲) ب معنی نمبر ۴ .

دابَّہ

داب

دابْہ

رک : دابھ .

دھایا

بوڑ یا شفٹنگ کلٹیویشن (Shifting Cultivation)، جس کو مختلف مقامات پر قمری، دھایا، جھوم بھی کہتے

دھارا

(دریا کا) بہاؤ ، رو ؛ چشمہ ، سوتا.

دھاٹا

کپڑے کی پٹی جسے من٘ھ کے گردا گرد باندھ کر داڑھی چڑھاتے ہیں. سب سرداروں نے اس کے کپڑے پہنے اور دھاٹے. باندھ باندھ کر بارگاہ میں آئے.

دھاتا

محافظ، حفاظت کرنے والا، خدا، بنانے والا

دھانا

. دورنا ، لپک کے جانا روانہ ہونا ، چل دینا .

دھاگا

سوت ، ڈورا ، تاگا .

دھالا

ندی، دھار

دُوبْیا

دوب کا، گھاس والا

اردو، انگلش اور ہندی میں دھابا کے معانیدیکھیے

دھابا

dhaabaa•धाबा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

دھابا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کچّی چھت، کچّا کوٹھا یا مکان، اٹاری، وہ مکان، جو اناڑیوں نے چُنا ہو

Urdu meaning of dhaabaa

  • Roman
  • Urdu

  • kachchii chhat, kachchaa koThaa ya makaan, aTaarii, vo makaan, jo anaa.Diyo.n ne chunaa ho

English meaning of dhaabaa

Noun, Masculine

  • stall

धाबा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह स्थान जहाँ पैसा देने पर खाना मिलता है, ढाबा, बासा
  • छत के ऊपर का कमरा, अटारी, ओलती

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छोटी दुकान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھابا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھابا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone