تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دابَّہ" کے متعقلہ نتائج

دابَّہ

داب

دابَہ

رک : داب (۲) ب معنی نمبر ۴ .

دابا

بیمار یا بخارزدہ کو لحاف یا کمبل سے ڈھانپنا تا کہ پسینہ آ جائے، دباؤ، بوجھ، وزن

دابْہ

رک : دابھ .

دابا دینا

رُعب ڈالْنا، دھمکانا، جِھڑکنا

دُبَّہ

۱. کپّا ، چرمی ظرف .

دَبَہ

ورم ، فتق

دَبا

دبانا کا امر، تراکیب میں مستعمل

دَھبَّہ

دَھبّا

نشان، ٹیکا، داغ

دَبَّہ

دّبا، گھات؛ نگرانی

دَبّا

درخت کی شاخ جو کاٹ کر اسکا کٹا ہوا سرا زمین میں دبا دیا جائے تا کہ جڑیں نکال کر نیا پودا بن جائے

دابی

(رن٘گائی ولیلاری) نیل کے چوبچہ کو گھوٹنے کی روئی یا ڈوئی، مہوسا

دیبا

दे. 'दीबा', शुद्ध ‘देबा' ही है, परंतु उर्दूवाले ‘दीबा' बोलते हैं।

دِیبا

رنگین اور دبیز قسم کا قیمتی ریشمی کپڑا جس پر سنہرا یا پیلا اُبھرا ہوا کام بنا ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دابَّہ کے معانیدیکھیے

دابَّہ

daabba•दाब्बा

اصل: عربی

وزن : 212

دیکھیے: داب

اشتقاق: دَبَّ

  • Roman
  • Urdu

دابَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زمین پر چلنے والا جانور، سواری کا جانور (عموماً) چوپایہ، گھوڑا
  • داب
  • دابھ

Urdu meaning of daabba

  • Roman
  • Urdu

  • zamiin par chalne vaala jaanvar, savaarii ka jaanvar (umuuman) chaupaaya, gho.Daa
  • daab
  • daabh

English meaning of daabba

Noun, Masculine

  • cattle, animal, beast, animals living on ground

दाब्बा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चौपाया, पशु मवेशी, ज़मीन पर चलने वाला जानवर, सवारी का जानवर, घोड़ा आदि
  • दाब
  • दाभ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دابَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دابَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone