تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"detail" کے متعقلہ نتائج
detail کے لیے اردو الفاظ
detail کے اردو معانی
فعل متعدی
- تفصیل سے بیان کرنا
- تفصیلات دینا
- جزئیات کے ساتھ بیان کرنا، اطلاع دینا یا ذکر کرنا
- ایک ایک کر کے کسی چیز کی جزئیات شمار کرنا
- (عسکری) کسی خاص خدمت پر مامور کرنا
- عمدہ نمونے سے مزین کرنا
اسم
- تفصیل
- جزئیات
- تفصیلات
- ایک مد
- ایک جزئیہ
- مدات یا جزئیات کا عملیہ
- مدات
- تفاصیل
- (فن) وہ چھوٹا حصہ یا عنصر جسے کلی تاثر کے لیے ضروری سمجھا جائے
- (عسکری) کوئی فرد یا چھوٹا گروه
- خصوصی خدمت پر مامور چھوٹا دستہ
detail के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- तफ़सील से बयान करना
- तफ़सीलात देना
- जज़ईआत के साथ बयान करना, इत्तिला देना या ज़िक्र करना
- एक एक कर के किसी चीज़ की जज़ईआत शुमार करना
- (अस्करी) किसी ख़ास ख़िदमत पर मामूर करना
- उम्दा नमूने से मुज़य्यन करना
संज्ञा
- तफ़सील
- जज़ईआत
- तफ़सीलात
- एक मद
- एक जज़ईआ
- मदात या जज़ईआत का अम्लीया
- मदात
- तफ़ासील
- (फ़न) वो छोटा हिस्सा या अंसर जिसे कली तास्सुर के लिए ज़रूरी समझा जाये
- (अस्करी) कोई फ़र्द या छोटा गरोए
- ख़ुसूसी ख़िदमत पर मामूर छोटा दस्ता
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دَنتَیل
جس کے دانت بڑے اور تیز ہوں ، چھوٹے ہاتھی بلا وقّت گرفتار کر لئے جا سکتے ہیں لیکن طاقت دار جانور ہوں تو اس کی اکثرضرورت پڑتی ہے کہ لڑنے والے دنتیل لگا دئے جائیں .
عادَتُ اللہ
قانون قدرت، دستور فطرت، ارضی و سماوی واقعات و حادثات کا اللہ تعالیٰ کی منشا کے مطابق وقوع پذیر ہونا
دُعائے تَلْقِین
(فقۂ جعفریہ) وہ دُعا جو مُردے کو قبر میں لِٹانے کے بعد اس کے دونوں شانوں کو مقرر طریقے سے ہلا کر پڑھی جاتی ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (detail)
detail
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔