تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُتَیلا" کے متعقلہ نتائج

رُتَیلا

(حشریات) ایک زہریلا حشرہ ، جو مکڑی کی طرح ہوتا ہے ، رنگ زرد اور پیٹ بڑا ہوتا ہے جس کے بدن پر رواں ہوتا ہے.

ریتِیلا

ریت دار، نرم، بُھربُھرا

ریتْلا

جنگلی چُوہا.

رَتْیَل

ایک چڑیا جو رات کو چاندنی میں بولتی ہے .

رَسِیلا

رس بھرا، عرق دار، شاداب

ریلا

پانی کا دھارا، رَو، سیلاب

ریلَہ

رک : ریلا مع تحتی الفاظ.

رُسِیلا

جس کے سر میں خشکی ہو ، پیڑیلا ، پھوسی دار

رَذِیلَہ

گھٹیا، بُرا، نِیچ (کام یا بات)

رَزِیلَہ

رک : رذیلہ.

رَتالُو

زیر زمین پیدا ہونے والی جڑ نما ترکاریوں میں سے ایک ترکاری جو اروی کی قسم کی یا ہلکے گلابی رنگ کی دیکھنے میں آتشبازی کے انار کی طرح اور تقریباً اتنی ہی بڑی ہوتی ہے، بام

رَگِیلا

موتی رگوں کا پتّا (خصوصاً پان)، رگوں والا، جس میں رگیں یا نسیں ہوں

رَکِیلا

بدذات مرد ، عورت .

ریتْلا پَتّھر

(طبقات الارض) جس پتھر کی ساخت بالو سے ہوئی ہو، بھربھرا پتّھر، حجرالرمل

ریتَل

وہ زمین جس میں ریت زیادہ ہو، چولی زمین

اردو، انگلش اور ہندی میں رُتَیلا کے معانیدیکھیے

رُتَیلا

rutailaa•रुतैला

وزن : 122

موضوعات: قیامت حشریات

  • Roman
  • Urdu

رُتَیلا کے اردو معانی

  • (حشریات) ایک زہریلا حشرہ ، جو مکڑی کی طرح ہوتا ہے ، رنگ زرد اور پیٹ بڑا ہوتا ہے جس کے بدن پر رواں ہوتا ہے.

Urdu meaning of rutailaa

  • Roman
  • Urdu

  • (hasharyaat) ek zahriilaa hashara, jo mak.Dii kii tarah hotaa hai, rang zard aur peT ba.Daa hotaa hai jis ke badan par ravaa.n hotaa hai

रुतैला के हिंदी अर्थ

  • (कीटविज्ञान) एक विषैला कीड़ा, जो मकड़ी की तरह होता है, पीले रंग और पेट बड़ा होता है जिसके शरीर पर रोआँ होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُتَیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُتَیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone