تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَنْٹَھلی" کے متعقلہ نتائج

ڈَنْٹَھلی

(کاشت کاری) وہ کھیت جس میں فصل کی پیداوار کٹنے کے بعد پودوں کی جڑوں کے ڈنٹھل لگے ہوئے ہوں

ڈَنْٹَھل

کسی سبزی ترکاری یا پتّے کا وہ حصہ جو شاخ سے جڑا ہوتا ہے

ڈَنْٹھولی

(کاشت کاری) وہ کھیت جس میں فصل کی پیداوار کٹنے کے بعد پودوں کی جڑوں کے ڈنٹھل لگے ہوں.

ڈَنْٹَھل دار

ایسی پتی جس کے ساتھ چھوٹی سی شاخ بھی لگی ہو یا وہ پتّے جن کے بیچ میں موٹی سی رگ اُبھری ہو جیسے پان میں ہوتی ہے

ڈانٹَھل

ڈالی ، ڈنڈا ، تالی ، پورال ، جو کچھ پیڑ پر یعنی کھلیان میں اناج اُٹھانے کے بعد باقی رہ جائے ، اناج کی ڈنڈی کی گانْٹھ

ڈالی

درخت کی چھوٹی شاخ، ٹہنی

ڈھالی

ڈھال بان٘دھنے والا، ڈھال سے مسلح

ڈِھٹائی

بے باکی، دیدہ دلیری

ڈَنْکائی

ڈن٘کا بجانے کا کام، نقّارہ بجانے والی کی اجرت

ڈَھپالی

دف بجانے والا ، ڈفالی

ڈِھٹھائی

بے شرمی، بے حیائی، شوخی، بے باکی، دیدہ دلیری

ڈِلْٹائی

(حیوانیات) مین٘ڈک کی بازو ہڈّی جس کے دونوں سِرے پُھولے ہوتے ہیں اور اندرونی جانب ایک اُبھار ہوتا ہے جو کُہنی اُبھار کہلاتا ہے ان تینوں کی مدد سے وہ ہاتھ کو اُٹھاتا ہے.

ڈَھلَئی

سان٘چے یا قالب میں کسی چیز کو تیار کرنا ، ڈھالنے کا کام یا پیشہ

ڈانٹھی

ڈالی ، ڈنڈا ، تالی ، پورال ، جو کچھ پیڑ پر یعنی کھلیان میں اناج اُٹھانے کے بعد باقی رہ جائے ، اناج کی ڈنڈی کی گانْٹھ

ڈَپالی

ڈفالی.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَنْٹَھلی کے معانیدیکھیے

ڈَنْٹَھلی

DanThalii•डंठली

وزن : 212

موضوعات: کاشتکاری

  • Roman
  • Urdu

ڈَنْٹَھلی کے اردو معانی

اسم

  • (کاشت کاری) وہ کھیت جس میں فصل کی پیداوار کٹنے کے بعد پودوں کی جڑوں کے ڈنٹھل لگے ہوئے ہوں

Urdu meaning of DanThalii

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii) vo khet jis me.n fasal kii paidaavaar kaTne ke baad paudo.n kii ja.Do.n ke DanThal lage hu.e huu.n

डंठली के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • (खेती बाड़ी) वह खेत जिसमें फसल की कटाई के बाद पौधों की जड़ों के डंठल लगे हुए हों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَنْٹَھلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَنْٹَھلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone