تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"demise" کے متعقلہ نتائج

demise

اِنْتِقال

دامِیثا

ایک خاردار درخت ہے جس سے سرخی مائل گون٘د نکلتا ہے

دُمْسا

(کاشت کاری) وہ بیج جو جڑ زمین میں چھوڑ کر خود پُھٹاؤ کی صورت میں باہر نکل آئے ، یعنی زمین کی نمی سے جڑ پڑھ کر زمین میں اور دانہ نکل کر اوپر آ جائے .

راماسی

(ٹھگی) ٹھگوں کی زبان .

دَھمانسی

ایک رجزیہ انداز کا گیت .

رومِیسا

Bunch of flower

داماساہی

(بِندو) ایک تاجر ,داما شاہ، سے منسوب جو دیوالیہ مرا اور اس کا سامان قرض خواہوں میں بحصّہ رسدی تقسیم ہوگیا - بحصّہ رسی بان٘ٹ ، قرض خواہوں میں اُن کے دعووں کے مُطابق جائداد کی تقسیم .

رومِیسَہ

Bunch of flower

دَھماسا

ایک گھاس ہے جو ہندوستان کے مشرقی اور شمالی حصوں میں اور سندھ اور پنجاب اور دکھن وغیرہ کے بہت سے علاقوں میں پیدا ہوتی ہے ، زمین پر بچھی ہوئی اور خاردار جو اسے کی طرح ہوتی ہے ، پھول خال کے اوپر لگتا ہے ، ابتدا میں سبز ہوتا ہے اورمکو کے دانے سے چھوٹا ہوا ہے پھر کھلتا ہے ، یہ گھاس پانی کے کنارے اگتی ہے

رامِشِی

گویّا، مُطرب

رَماسی

رمز کی بگاڑ، رمز کی باتیں

رَموسا

(ماہی گیری) ایک قسم کی سمندری مچھلی

رامِش

خوشی و شادمانی، نشاط و طرب

دَم سے

(کسی کی) وجہ سے، ذات کے باعث، پڑھنے پھونکنے سے

دامِیَہ

ایسی چوٹ جس سے خون بہہ نکلے .

demise کے لیے اردو الفاظ

demise

dɪˈmaɪz

demise کے اردو معانی

اسم

  • وفات
  • موت
  • رحلت
  • کسی شخص کا انتقال
  • مرگ
  • کسی شے یا ادارے کی عمل کاری یا وجود کا خاتمہ، جیسے رنگا رنگ کھیل کا اختتام
  • (قانون) انتقال جائیداد
  • انتقال املاک یا جائیداد بوجہ وفات
  • انتقال اقتدار

فعل متعدی

  • (قانون) خاص مدت کے لیے انتقال کرنا، جیسے جائیداد کا
  • وصیت کرنا
  • ہبہ بالوصیت کرنا

فعل لازم

  • وصیت با وراثت کے ذریعے دینا

demise के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • वफ़ात
  • मौत
  • रहलत
  • किसी शख़्स का इंतिक़ाल
  • मर्ग
  • किसी शैय या इदारे की अमल कारी या वजूद का ख़ातमा, जैसे रंगा रंग खेल का इख़तताम
  • (क़ानून) इंतिक़ाल जायदाद
  • इंतिक़ाल इमलाक या जायदाद बोज्ह वफ़ात
  • इंतिक़ाल इक़तिदार

सकर्मक क्रिया

  • (क़ानून) ख़ास मुद्दत के लिए इंतिक़ाल करना, जैसे जायदाद का
  • वसीयत करना
  • हिबा बालोसीत करना

अकर्मक क्रिया

  • वसीयत बा विरासत के ज़रीये देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (demise)

نام

ای-میل

تبصرہ

demise

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone