تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ دیکھے کی" کے متعقلہ نتائج

مُنہ دیکھے کی

جھوٹی ، ظاہری ، دکھاوے کی ، اُوپری ، خوشامد کی ، بناوٹی

مُنہ دیکھے کی چاہ

دکھاوے کی محبت ، جھوٹی محبت ۔

مُنہ دیکھے کی پِیت

رک : منہ دیکھنے کی پریت ۔

مُنہ دیکھے کی اُلفَت

دکھاوے کی محبت، دکھاوے کا پیار، ظاہری محبت، جھوٹی محبت، اوپری محبت، وہ محبت یا عشق جس میں خلوص نہ ہو، نمائشی اخلاص، ملاحظہ کا، مروت کا

مُنہ دیکھے کی یاری

ظاہری دوستی ، ظاہری محبت ۔

مُنہ دیکھے کی باتیں

اُوپری باتیں ، ظاہری باتیں ، دکھاوے کی باتیں ۔

مُنہ دیکھے کی پِرِیت

دکھاوے کی محبت ، اوپری محبت ، جھوٹی محبت

مُنہ دیکھے کی مُحَبَّت

رک : منہ دیکھے کی الفت ۔

مُنہ دیکھے کی تَعرِیف

کسی کے سامنے اس کی تعریف جو نمائشی ہو ، خوشامدانہ تعریف ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ دیکھے کی کے معانیدیکھیے

مُنہ دیکھے کی

mu.nh dekhe kiiमुँह देखे की

  • Roman
  • Urdu

مُنہ دیکھے کی کے اردو معانی

  • جھوٹی ، ظاہری ، دکھاوے کی ، اُوپری ، خوشامد کی ، بناوٹی
  • خوشامد کی ، رو رعایت کی ۔

Urdu meaning of mu.nh dekhe kii

  • Roman
  • Urdu

  • jhuuTii, zaahirii, dikhaave kii, u.uoprii, Khushaamad kii, banaavaTii
  • Khushaamad kii, ro riyaayat kii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنہ دیکھے کی

جھوٹی ، ظاہری ، دکھاوے کی ، اُوپری ، خوشامد کی ، بناوٹی

مُنہ دیکھے کی چاہ

دکھاوے کی محبت ، جھوٹی محبت ۔

مُنہ دیکھے کی پِیت

رک : منہ دیکھنے کی پریت ۔

مُنہ دیکھے کی اُلفَت

دکھاوے کی محبت، دکھاوے کا پیار، ظاہری محبت، جھوٹی محبت، اوپری محبت، وہ محبت یا عشق جس میں خلوص نہ ہو، نمائشی اخلاص، ملاحظہ کا، مروت کا

مُنہ دیکھے کی یاری

ظاہری دوستی ، ظاہری محبت ۔

مُنہ دیکھے کی باتیں

اُوپری باتیں ، ظاہری باتیں ، دکھاوے کی باتیں ۔

مُنہ دیکھے کی پِرِیت

دکھاوے کی محبت ، اوپری محبت ، جھوٹی محبت

مُنہ دیکھے کی مُحَبَّت

رک : منہ دیکھے کی الفت ۔

مُنہ دیکھے کی تَعرِیف

کسی کے سامنے اس کی تعریف جو نمائشی ہو ، خوشامدانہ تعریف ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ دیکھے کی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ دیکھے کی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone