تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میکھ" کے متعقلہ نتائج

میکھ

آسمان کے اول برج کا نام جو مینڈھے کی صورت سے مشابہ ہے

میکھ چُو

مینڈک

میکَھلا

۱۔ چاروں طرف سے گھرا ہوا علاقہ یا جگہ ، احاطہ ، کردھنی ؛ (مجازاً) راجدھانی ، عمل داری

مِین میکھ

عیب، قباحت

مِین میکھ نِکالنا

شگون لینا ، نجومیوں سے شبھ گھڑی معلوم کرنا ؛ کسی کام سے پہلے بہت سوچ بچار کرنا (مین اور میکھ دراصل دو برج ہیں اور کسی اہم کام سے پہلے ان کے ستارے دیکھے جاتے تھے جس کی بنا پر یہ محاورہ بن گیا)

اردو، انگلش اور ہندی میں میکھ کے معانیدیکھیے

میکھ

mekhमेख

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

میکھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آسمان کے اول برج کا نام جو مینڈھے کی صورت سے مشابہ ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مِیخ

۱۔ کیل ، چوبا ، کھونٹی۔

Urdu meaning of mekh

  • Roman
  • Urdu

  • aasmaan ke avval buraj ka naam jo menDhe kii suurat mushaabeh huy

English meaning of mekh

Noun, Masculine

  • ram, the zodiac sign of Aries

میکھ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

میکھ

آسمان کے اول برج کا نام جو مینڈھے کی صورت سے مشابہ ہے

میکھ چُو

مینڈک

میکَھلا

۱۔ چاروں طرف سے گھرا ہوا علاقہ یا جگہ ، احاطہ ، کردھنی ؛ (مجازاً) راجدھانی ، عمل داری

مِین میکھ

عیب، قباحت

مِین میکھ نِکالنا

شگون لینا ، نجومیوں سے شبھ گھڑی معلوم کرنا ؛ کسی کام سے پہلے بہت سوچ بچار کرنا (مین اور میکھ دراصل دو برج ہیں اور کسی اہم کام سے پہلے ان کے ستارے دیکھے جاتے تھے جس کی بنا پر یہ محاورہ بن گیا)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میکھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

میکھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone