تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیکھ پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

دیکھ پَڑْنا

خیال گُزرنا ، سمجھ میں آنا .

دُکھ پَڑنا

رنج وغم یا تکلیف کا نازل ہونا.

دیکھ دِکھا کَر باؤڑی میں پَڑنا

جانتے بُوجھتے مصیبت مول لینا .

دَھکّا پَڑنا

صدمہ پہنچنا

گھوڑی کی ہَنسی اَور بالَک کا دُکھ جانا نَہِیں پَڑْنا

گھوڑے کی ہن٘سی اَوربچے کی تکلیف معلوم نہیں ہوتی کیونکہ یہ بتا نہیں سکتے ، بے زبان کی بات کوئی نہیں سمجھ سکتا .

دِیٹْھ پَڑْنا

نظر آنا ، دِکھائی دینا ، ظاہر ہونا.

دیکھ پانا

اتفاقاً نظرپڑنا، دیکھ لینا

دِکھائی پَڑْنا

نظر آنا، سُجھائی دینا، محسوس ہونا

دھوکا پڑنا

غلطی یا بھول چوک واقع ہونا

دھاک پَڑْنا

ہیبت چھانا .

دِن میں تارے دِکھائی دینا یا پَڑنا

بد حواس ہوجانا، گھبرا جانا

دھوکے میں پَڑْنا

رک : دھوکا کھانا.

خُدا دِکھائی پَڑنا

think of God in danger or trouble

اَبْر کو دیکھ کَر گَھڑے پھوڑنا

موہوم امید پر نقصان کر بیٹھنا

دُوسْرے کا سیندُور دیکھ اَپْنا ماتھا پھوڑیں

دوسرے کی نقل کر کے اپنا نقصان کریں.

اردو، انگلش اور ہندی میں دیکھ پَڑْنا کے معانیدیکھیے

دیکھ پَڑْنا

dekh pa.Dnaa•देख पड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دیکھ پَڑْنا کے اردو معانی

  • خیال گُزرنا ، سمجھ میں آنا .
  • نظر آنا ، دکھائی دینا .

Urdu meaning of dekh pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khyaal guzarnaa, samajh me.n aanaa
  • nazar aanaa, dikhaa.ii denaa

देख पड़ना के हिंदी अर्थ

  • ख़्याल गुज़रना, समझ में आना
  • नज़र आना, दिखाई देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیکھ پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیکھ پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone