تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیکھ کَر" کے متعقلہ نتائج

دیکھ کَر

بچا کر

دیکھ کَر جِینا

کسی کے دِیدار کو اپنی زندگی کا باعث سمجھنا، کسی کی وجہ سے بہت خوش رہنا، کسی کے سہارے رہنا

دیکھ کَر لانا

انتخاب کرکے لانا، چھان بِین کرکے لینا

دیکھ کَر شَرْمانا

مایوس ہونا، اپنا سا من٘ھ لے کر رہ جانا

دیکھ کَر رَہ جانا

مایوس ہوجانا، کچھ نہ کہنا

دیکھ کَر کام کَرنا

کام میں ہوشیاری اور احتیاط برتنا

دیکھ کَر قَدَم رَکْھنا

احتیاط کرنا، سوچ سمجھ کر کام کرنا

دیکھ کَر شَشْدَر رَہ جانا

نظر پڑتے ہی حیرت کے عالم میں رہ جانا، سکتے کے عالم میں ہو جانا

کُچْھ دیکھ کَر

کچھ سوچ سمجھ کر ؛ کسی وجہ سے ؛ کسی خوبی کے پیش نظر.

آگے دیکھ کَر

سامنے کی طرف نظرکرکے، دیکھ بھال کے

آنکھ سے دیکھ کَر

بچشم خود مشاہدہ کر کے

شَوکَت دیکھ کَر

رعب و دبدبہ ملاحظہ کرکے، رعب و داب دیکھ کر

دیکھ دیکھ کَر جَلْنا

کسی کو خوش حال دیکھ کر اس سے حسد کرنا .

مُنہ پھیر کَر گَھر دیکھ کَر

گھر اُس طرف ہے ، فورا ً چلے جاؤ ۔

اَبْر کو دیکھ کَر گَھڑے پھوڑنا

موہوم امید پر نقصان کر بیٹھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دیکھ کَر کے معانیدیکھیے

دیکھ کَر

dekh kar•देख कर

  • Roman
  • Urdu

دیکھ کَر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • بچا کر
  • سوچ سمجھ کر، پہچان کر، مشاہدہ کرکے
  • ہوشیاری کے ساتھ، تمیز کرکے

Urdu meaning of dekh kar

  • Roman
  • Urdu

  • bachaa kar
  • soch samajh kar, pahchaan kar, mushaahidaa karke
  • hoshyaarii ke saath, tamiiz karke

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیکھ کَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیکھ کَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone