تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈیڑھی" کے متعقلہ نتائج

ڈیڑھی

(طبلہ نوازی) طلبے کی ایک پُوری اور ایک آدھی یعنی ہلکی ضرب کا سلسلہ ، ایک تال پُوری اور دُوسری نِصف یعنی ہلکی ضرب.

ڈیڑْھیا

دھیلا ،. ڈیڑھ پائی.

ڈاڑھی

مرد کی ٹھوڑی اور رُخساروں کے بال

ڈیوْڑھی

مکان کا پٹا ہوا دروازہ، گھر میں آنے جانے کا مُسقَّف رستہ

ڈھیڑھی

ڈوڈا ؛ ایک زیور ڈوڈے کی شکل کا جو کان میں پہنا جاتا ہے.

ڈیڑھ

ایک اور آدھا، ایک اور نصف کا مجموعہ

ڈاڑھا

بڑی اور گھنی ڈاڑھی.

ڈِھیوڑھی

رک: ڈیوڑھی.

ڈھاڑھی

ڈھاڑی

ڈیوڑھا

ایک اور آدھا ، ایک سے نصف حصہ زیادہ ، ڈیڑھ .

ڈیڑھ بَکائِن مِیاں باغ میں

کم ظرف اور کم حوصلہ آدمی کے لیے بولتے ہیں جو تھوڑی سی پُون٘جی پر اِتراتا ہے

ڈیڑھ گَت

ایک قسم کا ناچ جس میں پُوری اور آدھی گَت پر ٹھمکی لگائی جاتی ہے.

ڈیڑھ اِینٹ کی مَسْجِد اَلَگ بَنانا

سب سے الگ رائے قائم کرنا یا کام کرنا، متفق الرائے نہ ہونا، اکھل کُھرا پن اور اکھڑ مزاجی کے سبب سے علیحدہ رہنا

ڈاڑھی رَکْھنا

چہرے کے بال بڑھنے دینا ، بطور وضع ڈاڑھی نہ منڈوانا.

ڈھاڑا

مجمع ، ہجوم ، گروہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈیڑھی کے معانیدیکھیے

ڈیڑھی

De.Dhii•डेढ़ी

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: طب طبلہ

  • Roman
  • Urdu

ڈیڑھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (طبلہ نوازی) طلبے کی ایک پُوری اور ایک آدھی یعنی ہلکی ضرب کا سلسلہ ، ایک تال پُوری اور دُوسری نِصف یعنی ہلکی ضرب.

Urdu meaning of De.Dhii

  • Roman
  • Urdu

  • (tabla navaazii) talbe kii ek puurii aur ek aadhii yaanii halkii zarab ka silsilaa, ek taal puurii aur duu.osrii nisf yaanii halkii zarab

English meaning of De.Dhii

Noun, Feminine

  • a loan in which the debtor has to one and a half times the value of the borrowed item

डेढ़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह लेन-देन या व्यवहार जिसमें उधार ली हुई वस्तु डेढ़ गुनी मात्रा में चुकानी या वापस करनी पड़ती है
  • बीज के लेन-देन की एक रीति जिसमें फ़सल काटने पर लेने वाले को डेढ़ा देना पड़ता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈیڑھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈیڑھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone