تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈیڑھ بَکائِن مِیاں باغ میں" کے متعقلہ نتائج

ڈیڑھ بَکائِن مِیاں باغ میں

کم ظرف اور کم حوصلہ آدمی کے لیے بولتے ہیں جو تھوڑی سی پُون٘جی پر اِتراتا ہے

تِین پیڑ بَکائِن کے اَور مِیاں چَلے باغ میں

رک : تین پیڑ بکائیں کے میاں باغبان.

ڈھائی بُکائِن مِیاں باغ میں

تھوڑی استعداد اور مقدرت پر اپنے تئیں صاحب اِقتدار سمجھنا ، شیخی خورے کی نِسبت بھی بولا کرتے ہیں

ڈھائی پیڑ بَکائِن کے ماں باغ میں

ادنیٰ حالت پر بلند مرتبے کی خواہش کرنا

ڈھائی دَرَخْت بَبُول کے ، مِیاں باغ میں بَیٹھے ہیں

رک : ڈھائی پیڑ بکائن کے الخ.

اَڑھائی بَکایَن مِیاں باغ میں ، کانی حَرَم مَحَل خانے میں

کم ظرف ہے، اوجھا ہے، زمین پر پانو نہیں رکھتا (بے حقیقت آدمی کے شیخی مارنے کے موقعے پر مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈیڑھ بَکائِن مِیاں باغ میں کے معانیدیکھیے

ڈیڑھ بَکائِن مِیاں باغ میں

De.Dh bakaa.in miyaa.n baaG me.nडेढ़ बकाइन मियाँ बाग़ में

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ڈیڑھ بَکائِن مِیاں باغ میں کے اردو معانی

  • کم ظرف اور کم حوصلہ آدمی کے لیے بولتے ہیں جو تھوڑی سی پُون٘جی پر اِتراتا ہے

Urdu meaning of De.Dh bakaa.in miyaa.n baaG me.n

  • Roman
  • Urdu

  • kamzarf aur kam hauslaa aadamii ke li.e bolte hai.n jo tho.Dii sii puu.onjii par itraataa hai

English meaning of De.Dh bakaa.in miyaa.n baaG me.n

  • a person who assumes consequences without reason, a poor spirited person

डेढ़ बकाइन मियाँ बाग़ में के हिंदी अर्थ

  • उस छोटे और गंदी मानसिकता वाले व्यक्ति के लिए बोलते हैं जो थोड़ी पूँजी पर इतराता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈیڑھ بَکائِن مِیاں باغ میں

کم ظرف اور کم حوصلہ آدمی کے لیے بولتے ہیں جو تھوڑی سی پُون٘جی پر اِتراتا ہے

تِین پیڑ بَکائِن کے اَور مِیاں چَلے باغ میں

رک : تین پیڑ بکائیں کے میاں باغبان.

ڈھائی بُکائِن مِیاں باغ میں

تھوڑی استعداد اور مقدرت پر اپنے تئیں صاحب اِقتدار سمجھنا ، شیخی خورے کی نِسبت بھی بولا کرتے ہیں

ڈھائی پیڑ بَکائِن کے ماں باغ میں

ادنیٰ حالت پر بلند مرتبے کی خواہش کرنا

ڈھائی دَرَخْت بَبُول کے ، مِیاں باغ میں بَیٹھے ہیں

رک : ڈھائی پیڑ بکائن کے الخ.

اَڑھائی بَکایَن مِیاں باغ میں ، کانی حَرَم مَحَل خانے میں

کم ظرف ہے، اوجھا ہے، زمین پر پانو نہیں رکھتا (بے حقیقت آدمی کے شیخی مارنے کے موقعے پر مستعمل)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈیڑھ بَکائِن مِیاں باغ میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈیڑھ بَکائِن مِیاں باغ میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone