تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُتْکارْنا" کے متعقلہ نتائج

دُتْکارْنا

حِقارت سے دُور کر دینا، دھتکار، جھڑکنا، لعنت ملامت کرنا، گھرکنا، ڈانٹنا، نامنظور کرنا، یا جملوں میں استعمال ہت تری کے (خصوصاً کتے کو ہکانا) مثالاً دُت دُت

دُوتْکارْنا

رک : دُھتکارنا.

دُھتْکارنا

تحقیر کرنا، ذلیل کرنا، لعنت ملامت کرنا، جھڑکنا

دُدْکارْنا

دُھتکارْنا .

دُرْکارْنا

رک : دُتکارنا ، جو زیادہ مستعمل ہے .

دُوکارْنا

رک : دھتکارنا

دُت کَرنا

دُور کرنا ، نِکال دینا ، ڈان٘ٹنا ، گھڑکنا ، جِھڑکنا

دھارْنا

(جوگ کا چھٹا عمل) کسی خاص چیز پر توجہ مرکزوز کرنے کا عمل، دل کی وہ حالت جس میں کوئی اور خیال نہیں رہ جاتا، صرف برہما کا دھیان رہتا ہے

دُھنْکارْنا

دھاڑنا، چنگھاڑنا، ڈکارنا، گرجنا، شکارکرنا

دُلارْنا

پیارکرنا

دَہْکانا

تیزآگ جلانا، آگ روشن کرنا

دُتارا

ایِک ساز کا نام، دوتارا

دَبْکانا

دبانا، ڈرانا، دھمکانا

دَرْکانا

درکنا کا تعدیہ، چوٹ سے توڑنا، تڑخانا یا دراڑ ڈالنا

دُھکانا

पछाड़ना, पटकना

اردو، انگلش اور ہندی میں دُتْکارْنا کے معانیدیکھیے

دُتْکارْنا

dutkaarnaa•दुतकारना

اصل: ہندی

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

دُتْکارْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • حِقارت سے دُور کر دینا، دھتکار، جھڑکنا، لعنت ملامت کرنا، گھرکنا، ڈانٹنا، نامنظور کرنا، یا جملوں میں استعمال ہت تری کے (خصوصاً کتے کو ہکانا) مثالاً دُت دُت

Urdu meaning of dutkaarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • hikaarat se duur kar denaa, dhutkaar, jhi.Daknaa, laanat malaamat karnaa, gharakna, Daa.nTnaa, naamanzuur karnaa, ya jumlo.n me.n istimaal hit tariike (Khusuusan kutte ko hakkaanaa) masaalan dut dut

English meaning of dutkaarnaa

Transitive verb

  • drive away, rebuke, reprimand, reprove

दुतकारना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • उपेक्षा या तिरस्कारपूर्वक दुत् दुत् शब्द करके किसी को अपने पास से अलग या दूर करना, बुरी तरह से अपमानित करके दूर हटाना, भागाना, तिरस्कृत करना, घृणा करना

دُتْکارْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُتْکارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُتْکارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone