تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَسْتْوانَہ" کے متعقلہ نتائج

دَسْتْوانَہ

۱. آہنی دستا نہ جو کہنی تک لمبا ہوتا اور اکثر تلوار کے قبضے کے ساتھ مِلا ہوا ہوتا ہے .

دَسْتانَہ

ہاتھوں کو محفوظ رکھنے کے لیے ایک آہنی ہتھیار جو لڑائی میں ہاتھوں پر پہنا جاتا تھا، قلچاق

دوسْتاں

دوست کی جمع بقاعدۂ فارسی

داستاں

(کِسی فرد یا قوم کے) واقعات، حالات کا مُفصَل و مُسلسل بیان، تاریخ

داسْتانی

داستان (رک) سے منسوب یا مُتعلق ، افسانوی.

دَسْتْکانَہ

پاسپورٹ کی فِیس یا مقدمہ یا سمن کی فِیس .

دَسْتِیاں

دستی کی جمع

دَسْتاں

ایک جادوگر کا نام، ایک مقام سمرقند کے قریب، رستم لقب، ساز کی چابی، فضول گفتگو

داسْتان

قصہ، کہانی، واقعہ، سرگزشت، اسطور، اسطورہ، افسانہ

داسْتانَہ

رک ، دستانہ .

دوسْتانَہ

دوستی کا، ہمدردی کا

دَسْوانَہ

انگوٹھی .

دَسْوانا

دسواں حصہ جو مالگزاری کے ساتھ جمع کیا جاے .

دَسْتِینَہ

کلائی میں پہننے کا زیور جس میں ہیرے جواہرا ٹکے ہوں

داستاں گو

story-teller

اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْتْوانَہ کے معانیدیکھیے

دَسْتْوانَہ

dastvaana•दस्तवाना

اصل: فارسی

وزن : 2122

موضوعات: منھیار

  • Roman
  • Urdu

دَسْتْوانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ۱. آہنی دستا نہ جو کہنی تک لمبا ہوتا اور اکثر تلوار کے قبضے کے ساتھ مِلا ہوا ہوتا ہے .
  • ۲. ( منھیاری ) آہنی چُوڑی یا حلقہ جس کے سہارے کان٘چ کی چُوڑی ہاتھ پر چڑھائی جاتی ہے .
  • ۳.ہاتھ میں پہننے کا زیور ، کنگن .

Urdu meaning of dastvaana

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. aahanii dastaa na jo kahnii tak lambaa hotaa aur aksar talvaar ke qabze ke saath mila hu.a hotaa hai
  • ۲. ( manhyaarii ) aahanii chuu.o.Dii ya halqaa jis ke sahaare kaanch kii chuu.o.Dii haath par cha.Dhaa.ii jaatii hai
  • ۳.haath me.n pahanne ka zevar, kangan

English meaning of dastvaana

Noun, Masculine, Singular

  • iron glove that is long to elbow and is often mixed with the fold of a sword, bangle, bracelet

दस्तवाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • लोहे का दस्ताना जो कुहनी तक लंबा होता है और प्रायः तलवार के मुट्ठे के साथ मिला हुआ होता है, लोहे की चूड़ी का हल्का जिसके सहारे कांच की चूओड़ी हाथ पर चढ़ाई जाती है, हाथ में पहनने का ज़ेवर, कंगन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَسْتْوانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَسْتْوانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone