تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داسْتانی" کے متعقلہ نتائج

داسْتانی

داستان (رک) سے منسوب یا مُتعلق ، افسانوی.

داسْتانی کِرْدار

قصہ یا کہانی کا کردار، فرضی کِردار

ہَزار داسْتانی

ہزار بولیاں بولنے کی حالت یا کیفیت ؛ خوش الحانی ؛ خوش بیانی ۔

جِنْسِیَت داسْتانی

اظہارِ عقیدت ؛ شکر گزاری ؛ آسودہ خاطری

داسْتان

قصہ، کہانی، واقعہ، سرگزشت، اسطور، اسطورہ، افسانہ

داسْتانَہ

رک ، دستانہ .

داستاں

(کِسی فرد یا قوم کے) واقعات، حالات کا مُفصَل و مُسلسل بیان، تاریخ

دوسْتاں

دوست کی جمع بقاعدۂ فارسی

داسْتان کَہْنا

قِصَہ یا کہانی سُنانا ، قِصَہ خوانی.

داسْتان گو

ایسا شخص جس کا پیشہ یا مشغلہ امرا وغیرہ کو رات کے وقت قِصَے سُنانا ہوتا ہے کہ اُنہیں نِین٘د جلد اور بآرام آ سکے ، اپنے جی یا اپنی یاد سے قِصَہ یا کہانی وغیرہ بیان کرنے والا، قِصَہ خواں.

داسْتانِ دِل

دِل کا حال، دِلی کیفیات، حدیثِ دِل.

داسْتانِ غَم

غم کی کہانی ، درد کا فسانہ ، المیہ.

داسْتانِ عِشْق

پیار محبت کی کہانی ، فسانہ ، قَصّہ ، حدیثِ عشق.

داسْتان اُڑْنا

قِصَہ کہانی بیان ہونا . داستان گوئی ہونا.

داسْتانِ حَیات

زِندگَی کی کہانی، زِندگی کے واقعات

اردو، انگلش اور ہندی میں داسْتانی کے معانیدیکھیے

داسْتانی

daastaanii•दास्तानी

وزن : 2122

دیکھیے: داسْتان

  • Roman
  • Urdu

داسْتانی کے اردو معانی

صفت

  • داستان (رک) سے منسوب یا مُتعلق ، افسانوی.

شعر

Urdu meaning of daastaanii

  • Roman
  • Urdu

  • daastaan (ruk) se mansuub ya mutaalaq, afsaanvii

English meaning of daastaanii

Adjective

  • related to story, imaginary, fictional

दास्तानी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ऐसा विस्तृत विवरण या वृत्तान्त जिसमें किसी के जीवन के उतार-चढ़ावों की भी चर्चा हो
  • कथा, कहानी, वृत्तांत, हाल, लंबी-चौड़ी कथा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داسْتانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

داسْتانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone