تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَسْتِینَہ" کے متعقلہ نتائج

دَسْتِینَہ

کلائی میں پہننے کا زیور جس میں ہیرے جواہرا ٹکے ہوں

دَسْتانَہ

ہاتھوں کو محفوظ رکھنے کے لیے ایک آہنی ہتھیار جو لڑائی میں ہاتھوں پر پہنا جاتا تھا، قلچاق

دَسْتِیاں

دستی کی جمع

دوسْتاں

دوست کی جمع بقاعدۂ فارسی

داستاں

(کِسی فرد یا قوم کے) واقعات، حالات کا مُفصَل و مُسلسل بیان، تاریخ

داسْتانی

داستان (رک) سے منسوب یا مُتعلق ، افسانوی.

دَسْتاں

ایک جادوگر کا نام، ایک مقام سمرقند کے قریب، رستم لقب، ساز کی چابی، فضول گفتگو

داسْتان

قصہ، کہانی، واقعہ، سرگزشت، اسطور، اسطورہ، افسانہ

داسْتانَہ

رک ، دستانہ .

دوسْتانَہ

دوستی کا، ہمدردی کا

دَسْتْوانَہ

۱. آہنی دستا نہ جو کہنی تک لمبا ہوتا اور اکثر تلوار کے قبضے کے ساتھ مِلا ہوا ہوتا ہے .

دَسْتِیاں پُھونکْنا

آگ لگانا

داستاں گو

story-teller

دوستانے میں

دوستی کے طریقے پر، دوستی میں

دَسْتاں سَرا

. داستان گو ، داستان سرا ، قصّہ گو ، کہانی سنانے والا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْتِینَہ کے معانیدیکھیے

دَسْتِینَہ

dastiina•दस्तीना

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

دَسْتِینَہ کے اردو معانی

دیگر

  • کلائی میں پہننے کا زیور جس میں ہیرے جواہرا ٹکے ہوں

Urdu meaning of dastiina

  • Roman
  • Urdu

  • kalaa.ii me.n pahanne ka zevar jis me.n hiire javaahraa Tike huu.n

दस्तीना के हिंदी अर्थ

अन्य

  • कलाई में पहनने का ज़ेवर जिस में हीरे जवाहरा लगे हों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَسْتِینَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَسْتِینَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone