تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرْیاس" کے متعقلہ نتائج

دَرْیاس

ایک بُوٹا ہے جس کی درازی ایک بالشت کے برابر ہوتی ہے اس کی ڈنڈی میں سے بہت سی شاخیں پھوٹتی ہیں . . . یہ دوا تبخیر اور نشہ پیدا کرتی ہے.

دَرْیا

پانی کی وہ لمبی اور کسی قدر چوڑی دھار جو اپنے منبع (جِھیل یا پہاڑ وغیرہ) سے نِکل کر خُشکی پر دُور تک بہتی ہے اور آخر میں کسی دوسرے دریا یا سمندر میں جا ملتی ہے، بڑی ندی

دَرْس

سبق، تعلیم، پڑھنا، سیکھنا

دَرْیاب

معلوم، نمایاں، دستیاب، حاصل کردہ

دَرَسْ

دَرَسِیاں

طالبان دید .

دَریسی

زمین وغیرہ کا ہموار ہونا، ہمواری، یکسانی

دَرْسِیَہ

درس میں شامل ، نِصاب سے متعلق .

دَریس کَرنا

پوشاک پہننا ؛ سیدھا کرنا ، ہموار کرنا ، درست کرنا ؛ زخموں کو صاف کرکے باندھنا.

دَرْسی

درس سے منسوب، نصاب یا کورس سے متعلق

دَرْساً

نِصاب کے طور پر ، بطور درس ، بطور سبق .

دُرْیاق

تریاق ، شراب ؛ ایک پھل دار درخت.

دُرْیان

ایک قسم کا میوہ جو نہایت شیریں مگر بدبودار ہوتا ہے.

دَرْس کَرنا

تعلیم دینا

دَرْس ہونا

سبق پڑھایا جانا ، پڑھائی ہونا ، تعلیم ، تعلیم و تدریس .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْیاس کے معانیدیکھیے

دَرْیاس

daryaas•दर्यास

  • Roman
  • Urdu

دَرْیاس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک بُوٹا ہے جس کی درازی ایک بالشت کے برابر ہوتی ہے اس کی ڈنڈی میں سے بہت سی شاخیں پھوٹتی ہیں . . . یہ دوا تبخیر اور نشہ پیدا کرتی ہے.

Urdu meaning of daryaas

  • Roman
  • Urdu

  • ek buu.oTaa hai jis kii daraazii ek baalishat ke baraabar hotii hai is kii DanDii me.n se bahut sii shaaKhe.n phuuTtii hai.n . . . ye davaa tabKhiir aur nasha paida kartii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرْیاس)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرْیاس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone