تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرْسِیَہ" کے متعقلہ نتائج

دَرْسِیَہ

درس میں شامل ، نِصاب سے متعلق .

کُتُبِ دَرْسِیَہ

درس گاہ یا اسکول اور کالج میں پڑھائی جانے والی کتابیں، درسی کتب، نصابی کتابیں

دَرَسِیاں

طالبان دید .

دَرْسِیات

نِصابی یا درسی کُتب ، وہ کتابیں جو نِصاب میں شامل ہوں .

دَرْسی

درس سے منسوب، نصاب یا کورس سے متعلق

دَرْساً

نِصاب کے طور پر ، بطور درس ، بطور سبق .

درس گاہ

تعلیمی ادارہ، مدرسہ، تعلیم گاہ، اسکول، کالج

دَرْس گَہ

پڑھنے اور پڑھانے کی جگہ ، مدرسہ ، تعلیم گاہ ؛ سیکھنے کی جگہ ؛ عِبوت حاصل کرنے کا مقام .

دَرْیا

پانی کی وہ لمبی اور کسی قدر چوڑی دھار جو اپنے منبع (جِھیل یا پہاڑ وغیرہ) سے نِکل کر خُشکی پر دُور تک بہتی ہے اور آخر میں کسی دوسرے دریا یا سمندر میں جا ملتی ہے، بڑی ندی

دَرَقِیَہ

رک : درقی .

دَرْس

سبق، تعلیم، پڑھنا، سیکھنا

دَرَسْ

دَریسی

زمین وغیرہ کا ہموار ہونا، ہمواری، یکسانی

دَرَسْنا

دکھائی پڑنا

دَرَوْیَہ

دولت ؛ دوائی ؛ مرہم ؛ شراب.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْسِیَہ کے معانیدیکھیے

دَرْسِیَہ

darsiya•दर्सिया

  • Roman
  • Urdu

دَرْسِیَہ کے اردو معانی

صفت

  • درس میں شامل ، نِصاب سے متعلق .

Urdu meaning of darsiya

  • Roman
  • Urdu

  • daras me.n shaamil, nisaab se mutaalliq

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرْسِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرْسِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone