تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَریس کَرنا" کے متعقلہ نتائج

دَریس کَرنا

پوشاک پہننا ؛ سیدھا کرنا ، ہموار کرنا ، درست کرنا ؛ زخموں کو صاف کرکے باندھنا.

دَرْس کَرنا

تعلیم دینا

دَریسی کَرْنا

(زمین وغیرہ کی سطح کو) ہموار کرنا، برابر کرنا

دَریغ کَرنا

رک : دریغ رکھنا ؛ (کسی سے کسی معاملے میں) بخل کرنا ؛ تکلّف کرنا ؛ کوتاہی کرنا ، کسر اٹھا رکھنا.

دَرْس جاری کَرْنا

پڑھنے پڑھانے کا سلسلہ شروع کرنا ، تعلیم کی ابتدا کرنا .

دِل دَریا کَرنا

دل کُشادہ کرنا ، فیاضی کرنا ، فراخ دلی دکھانا

کُوزے میں دَریا بَنْد کَرنا

کسی بڑے مضمون یا بیان کو نہایت مختصر کر کے لکھ دینا کہ اختصار بھی ہو جائے اور مطلب بھی فوت نہ ہونے پائے

جِیو کا دَریغ کَرنا

(اپنی) جان نہ بچانا، جان کی پروانہ کرنا.

دَریا کو کُوزے میں بَند کَرنا

دریا کو کوزے میں کردینا، کسی مضمون کو مختصر الفاظ میں بیان کردینا

دَرِیا کا کُوزے میں بَنْد کَرنا

کسی بڑے مضمون کو مختصر الفاظ میں بیان کرنا ، کسی محال یا مشکل کام کو انجام دینا.

جان دَریغ کَرْنا

جان عزیز رکھنا (بالعموم نفی کے ساتھ)، جان پیاری کرنا

کُوزے میں دَریا کَرْنا

رک: کوزے میں دریا بند کرنا.

دَریا بُرد کَرْنا

دریا میں بہا دینا، تباہ و برباد کردینا، نیست و نابود کر دینا، ضائع کر دینا

دَریا کُوزے میں بَنْد کَرْنا

کسی بڑے مضمون کو مختصر الفاظ میں بیان کرنا، کسی محال یا مشکل کام کو انجام دینا

دَریا کو کُوزے میں کَرْنا

دریا کو کوزے میں بَنْد کَرْنا، دریا کو کوزے میں کردینا، کسی مضمون کو مختصر الفاظ میں بیان کردینا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَریس کَرنا کے معانیدیکھیے

دَریس کَرنا

dares karnaa•दरेस करना

  • Roman
  • Urdu

دَریس کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • پوشاک پہننا ؛ سیدھا کرنا ، ہموار کرنا ، درست کرنا ؛ زخموں کو صاف کرکے باندھنا.

Urdu meaning of dares karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • poshaak pahannaa ; siidhaa karnaa, hamvaar karnaa, darust karnaa ; zaKhmo.n ko saaf karke baandhnaa

English meaning of dares karnaa

Compound Verb

  • to dress, to put into exact line

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَریس کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَریس کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone