تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرْسی" کے متعقلہ نتائج

دَرْسی

درس سے منسوب، نصاب یا کورس سے متعلق

دَرْسی تَعْلِیم

مُقَرَّرہ ںصاب کے مطابق تعلیم ، نصابی تعلیم .

دَرْسی مَضْمُون

مضمون یا علم جو بطور نصاب چُنا جائے .

دَرْسی سَیشَن

تعلیم گاہ کا درس و تدریس کا زمانہ ، مقررہ تعلیم سُنّت .

دَرسی کِتاب

textbook

دَرسی نِظام

system of education or instruction

جِنْسِیَت دَرْسی

ایک ساتھ پڑھنے کی حالت ، ایک جماعت میں پڑھنا ، ساتھ پڑھنا ۔

دَرْسِیَہ

درس میں شامل ، نِصاب سے متعلق .

دَرَسِیاں

طالبان دید .

غَیر دَرسی

non-curricular, extra-curricular

دَرْسِیات

نِصابی یا درسی کُتب ، وہ کتابیں جو نِصاب میں شامل ہوں .

دَرْس

سبق، تعلیم، پڑھنا، سیکھنا

دَریسی

زمین وغیرہ کا ہموار ہونا، ہمواری، یکسانی

دَرَسْ

دَرْساً

نِصاب کے طور پر ، بطور درس ، بطور سبق .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْسی کے معانیدیکھیے

دَرْسی

darsii•दर्सी

وزن : 22

دیکھیے: دَرْس

اشتقاق: دَرَسَ

  • Roman
  • Urdu

دَرْسی کے اردو معانی

صفت

  • درس سے منسوب، نصاب یا کورس سے متعلق
  • پڑھانے سے متعلق

Urdu meaning of darsii

  • Roman
  • Urdu

  • daras se mansuub, nisaab ya kors se mutaalliq
  • pa.Dhaane se mutaalliq

English meaning of darsii

Adjective

  • educational, relating to reading or study, relating to a prescribed course of study, curricular instructional
  • textual, related to lessons

दर्सी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पढ़ाने से मुताल्लिक़
  • निसाब या कोर्स से मुताल्लिक़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرْسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرْسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone