تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرْپَنی" کے متعقلہ نتائج

دَرْپَنی

چوکھٹے میں نصب کیا ہوا چھوٹا شیشہ، منہ دیکھنے کا چھوٹا شیشہ، چھوٹا آئینہ

دَرْپَنی دینا

جھلک دِکھانا ، صورت دکھانا .

دَرْپَن

آئینہ، شیشہ، آرسی، تال کے ساتھ اہم بھیدوں میں سے ایک بھید، آنکھ، چشم، حساسیت، متحرک، جوش و خروش، ایک پہاڑ کا نام جو کویر کا مسکن مانا جاتا ہے

دَرَپنا

درپن

دَرْشَنی

درشن سے منصوب ، دیکھنے کے لائق ، خُوبصورت دِلکش قابِل دید ، حسین .

دَرونی

باطنی، اندرونی

دَرپی

مغرور

دَرْسُنی

رک : دَرشنی ، دیدار کا مُشتاق ، دیدار کا اُمیدوار

دُرّانی

پٹھان (پٹھانوں کی ایک شاخ) جو ابدالی بھی کہلاتے ہیں اور اصلاً قندھار کے باشندے ہیں ، کانوں میں موتی پہنتے تھے اس لیے یہ نام پڑا .

دِپْنی

معمول سے چھوٹا دیپ دان ، ڈیوٹ ، چراغ دان

دِیپْنی

دِیپک راگ کی ایک ذیلی راگنی .

دَر پَٹْنی

(کاشت کار) پٹنی اراضی کا وہ حصہ جو پٹنی دار اپنے حق میں سے کسی دوسرے کو اصلی شرائط پر دیدے .

دَوا دَرْپَن

علاج معالجہ .

مَن دَرپَن

آئینہ جس پر جواہرات جڑے ہوں

تیرے دَیا دَھرم نَہیں مَن میں، مُکھڑا کیا دیکھے دَرپَن میں

جس کے دل میں رحم اور ترس نہیں وہ انسان نہیں، آئینے میں آدمی کی شکل دیکھ کر خود کو آدمی نہ سمجھو

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْپَنی کے معانیدیکھیے

دَرْپَنی

darpanii•दर्पनी

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

دَرْپَنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • چوکھٹے میں نصب کیا ہوا چھوٹا شیشہ، منہ دیکھنے کا چھوٹا شیشہ، چھوٹا آئینہ
  • جھلک، صورت، نظارہ

Urdu meaning of darpanii

  • Roman
  • Urdu

  • chaukhaTe me.n nasab kyaa hu.a chhoTaa shiisha, mu.nh dekhne ka chhoTaa shiisha, chhoTaa aa.iina
  • jhalak, suurat, nazaaraa

English meaning of darpanii

Noun, Feminine, Singular

दर्पनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • चौखटे में मढ़ा हआ छोटा शीशा, मुँह देखने का छोटा शीशा, छोटा आईना
  • झलक, सूरत, नज़ारा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرْپَنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرْپَنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone