تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرْشَنی" کے متعقلہ نتائج

دَرْشَنی

درشن سے منصوب ، دیکھنے کے لائق ، خُوبصورت دِلکش قابِل دید ، حسین .

دَرْشَنی جَوان

خُوبصورت آدمی ؛ خُوبصورت مگر بُزدل جوان ؛ جو دیکھنے میں توانا لیکن حقیقاً کمزور ہو .

دَرْشَنی جَھروکَہ

وہ کھڑکیاں یا روشن دان جن سے باہر کا نظارہ ہو سکے ، درشن جھروکا ، جھروکا .

دَرْشَنی ہُنْڈی

ایسی ہنڈی جو عندالمعائنہ یعنی دیکھتے ہی واجب الادا ہو

دَرْشَنی پَہْلَوان

وہ شخص جو دیکھنے میں پہلوان معلوم ہو لیکن طاقت کچھ نہ ہو ، موٹے تن و توش کا انسان ؛ بھولا ہوا جسم رکھنے والا .

ہُنڈوی دَرشَنی

وہ ہنڈی جس کے دیکھتے ہی روپیہ ادا کیا جائے ۔

ہُنڈی دَرشنی

ایسی ہنڈی جس سے بہت جلد یا فوراً رقم وصول ہوجائے، وہ ہنڈی جس کے دیکھتے ہی روپیہ ادا کیا جائے

دَرْشَن

دیدار، نظارہ، صُورت دیکھنا، زیارت، صورت، شکل، پیکر، صورت دکھانا، جَلوہ نمائی، مُلاقات، بُت کے سامنے پُوجا کرنا، ہندو فلسلے یا مذہب کے ۶ شاستروں میں سے کوئی ایک شاستر

دَرْپَنی

چوکھٹے میں نصب کیا ہوا چھوٹا شیشہ، منہ دیکھنے کا چھوٹا شیشہ، چھوٹا آئینہ

دَرْشَن کَرْنا

دیکھنا، صورت دیکھنا، دیدار کرنا

دَرْشَن ہونا

درشن کرنا کا لازم، دیدار ہونا

دَرْشَن دینا

صُورت دکھانا، جلوہ دکھانا، سامنے آنا، ملاقات کا موقع دینا

دَرْشَن پانا

درشن کرنا

دَرْشَن دِکھانا

صورت دکھانا ، نظارہ کرنا ، ملاقات کرنا .

دَرْشَن دِکْھلانا

صورت دکھانا ، نظارہ کرنا ، ملاقات کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْشَنی کے معانیدیکھیے

دَرْشَنی

darshanii•दर्शनी

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

دَرْشَنی کے اردو معانی

صفت

  • درشن سے منصوب ، دیکھنے کے لائق ، خُوبصورت دِلکش قابِل دید ، حسین .
  • درشن دِکھانے والا ؛ ہندوؤں کا ایک فرِقہ جو کام کرنے سے پہلے بادشاہ کا دیدار کیا کرتا تھا .
  • پنڈی جو فوراً ادا ہو سکے .
  • بھین٘ٹ ، نذر .

شعر

Urdu meaning of darshanii

  • Roman
  • Urdu

  • darshan se mansuub, dekhne ke laayaq, Khuu.obsorat dilkash qaabil diid, husain
  • darshan dikhaane vaala ; hinduu.o.n ka ek firqa jo kaam karne se pahle baadashaah ka diidaar kiya kartaa tha
  • pinDii jo fauran ada ho sake
  • bhenT, nazar

English meaning of darshanii

Adjective

Noun

दर्शनी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दर्शन या देखने से संबंध रखनेवाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرْشَنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرْشَنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone