تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَریرا" کے متعقلہ نتائج

ڈَریرا

زور کا حملہ ؛ تیز بارش ؛ تیز بہاؤ ؛ (مجازاً) خُون کے چھین٘ٹے.

ڈَریڑا

زور کا حملہ ؛ تیز بارش ؛ تیز بہاؤ ؛ (مجازاً) خُون کے چھین٘ٹے.

ڈیرا

خمیہ، تنبو، پڑاؤ کی قیام گاہ

ڈھیرا

وہ شخص جس کی آنکھ کج ہو اور اسے ایک کے دو نظر آتے ہوں ، احول ، بھینگا .

ڈِریما

ڈرامہ ، ناٹک . سکَلْپْچَر.

ڈِرَہَری

(گَلّہ بانی) بَیل یا ڈھور کے گلے میں لٹکا ہوا لکڑی کا موٹا ڈنڈا جس کا دُوسرا سِرا زمین پر پڑا رہتا اور ڈھور کے چلنے کے ساتھ گِھسَٹْتا ہوا چلتا ہے ، اگر ڈھور تیز قدم چلے یا بھاگنے لگے تو یہ ڈنڈا اُس کی دونوں اگلی ٹانگوں کے بیچ میں اٹک کر آڑا ہو جاتا ہے اور بھاگنے نہیں دیتا.

ڈایَہ

گھاس کی ایک قسم جو فرش کے لئے اِستعمال ہوتی ہے.

ڈینا

وہ ڈنڈا، جو شریر بیل کی گردن میں بان٘دھ دیتے ہیں

ڈَری

خوف، دہشت، ڈر، اندیشہ، خوف وخطر

ڈَرْنا

خوف کھانا، خطرے کا احساس ہونا، خطرہ محسوس ہونا

ڈرا

خوف زدہ، ڈرا ہوا

موٹَر ڈرائِیوَری

ڈرائیور کا کام ، موٹر چلانا

لاری ڈِرائِیوَر

لاری چلانے والا.

بِسْنی بِلار ڈَیری پر ڈَیرا

بن بلائے یا اچانک آجانے والے مہمان کی مذمت میں مستعمل

ڈَھیَا

اڑھائی سیرکا بان٘ٹ، ڈھائی سیر کا وزن، (مجازاََ) بہت کھانے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَریرا کے معانیدیکھیے

ڈَریرا

Dareraa•डरेरा

  • Roman
  • Urdu

ڈَریرا کے اردو معانی

  • زور کا حملہ ؛ تیز بارش ؛ تیز بہاؤ ؛ (مجازاً) خُون کے چھین٘ٹے.

Urdu meaning of Dareraa

  • Roman
  • Urdu

  • zor ka hamla ; tez baarish ; tez bahaa.o ; (majaazan) Khuu.on ke chhiinTe

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَریرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَریرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone