تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَنْتِیَہ" کے متعقلہ نتائج

دَنْتِیَہ

دنتی، دانتوں کا، دانت سے متعلق، وہ جو صرف دانتوں کی مدد سے نکلے، وہ حرف جس کی ادائی میں زبان دانتوں سے لگتی ہے، سنی

دَنتْیالا

کھیت کی جڑیں کھودنے اور گھاس صاف کرنے کا ہل جس کی پھار دانتے دار ہوتی ہے .

دانتِیا

ریہہ کا نمک جو اکثر پینے کا تمباکو تیز کرنے کے واسطے دغاباز دکاندار کام میں لاتے ہیں

دَنْتَہ

رک : دن٘ت .

دَنْتا

دان٘ت دنت .

دَنْتی

بے دانتوں کا ہاتھی ؛ ایک پودا جو کے پتّے گولر کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں اس کے پیڑ کی دو قسمیں ہیں بڑی قسم مرہٹی میں رتن جوت اور چھوٹی لگھہ دنتی کہلاتی ہے - جڑ اس کی دوا میں کام آتی ہے بعض نے اسے جمال گوٹا بھی لکھا ہے .

دَنتُوْا

گھاس جمع کرنے کا پنجہ .

دُنْیا

موجود عالم، موجود زندگی، آخرت کی نقیض، چونکہ دُنیا عاقبت سے پہلے اور آدمی کے لیے بمقابلہ آخرت قریب ہے اس لیے ( لفظی معنوں کی مناسبت سے ) دُنیا کہلاتی ہے، کائنات، جہان

دانتوں

دان٘ت کی جمع یا خرفہ شکل، تراکیب میں مُستعمل

دانتُو

بڑے بڑے دان٘توں والا شخص، بڑدن٘تا، جس آدمی کے دان٘ت باہر کو نکلے ہوئےہوں

دَانتو

بڑے برے دان٘توں والی، بڑدان٘تی، وہ عورت جس کے دان٘ت آگے نکلے ہوں

دانتا

داندانہ، خار، آرے یا پہیہ وغیرہ کا بڑا دانت

دانتی

دانتوں کی بتیسی، چوکا

دِینْتا

بد حالی، غُربت، مُفلسی، ناقدری

دُتْیا

دشمن

اردو، انگلش اور ہندی میں دَنْتِیَہ کے معانیدیکھیے

دَنْتِیَہ

dantiya•दन्तिया

اصل: سنسکرت

وزن : 212

دیکھیے: دَنْتی

  • Roman
  • Urdu

دَنْتِیَہ کے اردو معانی

صفت

  • دنتی، دانتوں کا، دانت سے متعلق، وہ جو صرف دانتوں کی مدد سے نکلے، وہ حرف جس کی ادائی میں زبان دانتوں سے لگتی ہے، سنی

Urdu meaning of dantiya

  • Roman
  • Urdu

  • dantii, daa.nto.n ka, daa.nt se mutaalliq, vo jo sirf daa.nto.n kii madad se nikle, vo harf jis kii adaa.ii me.n zabaan daa.nto.n se lagtii hai, sunii

दन्तिया के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दाँत-संबंधी, दाँतों का, जिसका उच्चारण दाँतों की सहायता से होता हो, वो जो सिर्फ़ दाँतों की मदद से निकले
  • (दे.) दंती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَنْتِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَنْتِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone