تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَکوسْنا" کے متعقلہ نتائج

ڈَکوسْنا

(حقارۃً) پینا ، بہت زیادہ پینا.

ڈَھکوسْنا

ڈٹ کر کھانا، خُوب کھانا (عموماً طنز کے طور پر مستعمل)، ہڑپنا

ڈُھکُسَنا

بہت کھانا یا پینا، ڈھکوسنا

ڈُوبْنا

غرق ہونا، دریا بُرد ہونا (تیرنا کا نقیٰض)

ڈوسا

ایک پکوان جو جنوبی ہند کے باشندوں کی مرغوب غِذا ہے

ڈھوکْنا

اس طرح چُھپ کر شکار کرنا کہ شکار کا جانور نہ دیکھے ، گھات لگانا ، دبکی مارنا ، بند کرنا ؛ داخل ہونا ، پہنچنا ؛ نزدیک ہونا ؛ چُپکے سے آ پکڑنا ، جھان٘کنا ، چھپ رہنا

ڈھونا

اٹھانا، قبول کرنا

ڈَسْنا

سانپ کا کاٹنا، ڈنک مارنا، ڈنگنا، کاٹنا

ڈُبونا

dip (spoon or piece of bread in gravy, etc.)

ڈولْنا

اپنی جگہ سے حرکت کرنا ، جُن٘بِش کرنا ؛ ہلنا.

ڈَولْنا

لکڑی کو چھیل چھال کر ڈھب پر لانا : درست کرنا، ڈول ڈالنا

ڈَکارْنا

ڈکار لینا ، ڈکار جانا.

ڈَنسْنا

کسی زہریلے جانور اور علی الخصوص سان٘پ کا کاٹنا ، ڈسنا .

ڈَکَرْنا

جانور کا بولنا

ڈاسْنا

ڈَسْنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَکوسْنا کے معانیدیکھیے

ڈَکوسْنا

Dakosnaa•डकोसना

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

ڈَکوسْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • (حقارۃً) پینا ، بہت زیادہ پینا.
  • چُوسنا.

Urdu meaning of Dakosnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (haqqaa ran) piina, bahut zyaadaa piina
  • chuu.osnaa

English meaning of Dakosnaa

Transitive verb

  • to drink in huge quantity

Verb

  • devour

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَکوسْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَکوسْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone