تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَھکوسْنا" کے متعقلہ نتائج

ڈَھکوسْنا

ڈٹ کر کھانا، خُوب کھانا (عموماً طنز کے طور پر مستعمل)، ہڑپنا

ڈَکوسْنا

(حقارۃً) پینا ، بہت زیادہ پینا.

ڈُھکُسَنا

بہت کھانا یا پینا، ڈھکوسنا

ڈَھکوسَلا

بہانہ، حیلہ

ڈَھکورنا

= ढकेलना

ڈَھکْوانا

ڈھکْںا (رک) کا متعدی المتعدی ، ڈھکن سے بند کروانا ، چُھپانا ، پوشیدہ کرا دینا

ڈَھکوسَلَہ

بہانہ، حیلہ

آ بیل مجھے ڈھکوس نہیں تو میں تجھے ڈھکوسوں

ڈھوکْنا

اس طرح چُھپ کر شکار کرنا کہ شکار کا جانور نہ دیکھے ، گھات لگانا ، دبکی مارنا ، بند کرنا ؛ داخل ہونا ، پہنچنا ؛ نزدیک ہونا ؛ چُپکے سے آ پکڑنا ، جھان٘کنا ، چھپ رہنا

ڈَھکوسْلا بازی

دھوکے بازی، مہمل اور لغو بات کرنا، بیہودہ گوئی

ڈَھکوسْلا کَرْںا

دھوکا فریب کرنا، چال چلنا

ڈَھکوسْلا بَنانا

دھوکا دینے کی ترکیب کرنا یا منصوبہ بنانا، چال یا پینترا اختیار کرنا

ڈَھکوسْلا نِکالْنا

بے جا و غیر معقول باتیں کرنا، غیر ضروری پیچیدگی پیدا کرنا، ٹالنا، فریب دینا

ڈَھکوسْلا پَھیلانا

بے قرینہ اور مہمل بات کہنا

ڈَھکوسْلا بَتْلانا

الجھن میں ڈالنا، فریب میں ڈالنا، بے قرینہ بات کہنا، لغو اور مہمل بات کہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَھکوسْنا کے معانیدیکھیے

ڈَھکوسْنا

Dhakosnaa•ढकोसना

اصل: سنسکرت

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

ڈَھکوسْنا کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ڈٹ کر کھانا، خُوب کھانا (عموماً طنز کے طور پر مستعمل)، ہڑپنا

Urdu meaning of Dhakosnaa

  • Roman
  • Urdu

  • DaT kar khaanaa, Khuu.ob khaanaa (umuuman tanz ke taur par mustaamal), ha.Dapnaa

English meaning of Dhakosnaa

Adverb

  • drink or eat greedily, devour, stuff down

ढकोसना के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • जल्दी-जल्दी खाना या पीना, बहुत अधिक खाना या पीना, एक बारगी या भुखमरों की तरह कोई चीज़ बहुत अधिक खाना या पीना, गटकना, गपकना, डट कर खाना, भकोसना, हड़पना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَھکوسْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَھکوسْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone