تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَہاکا بَیٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

دَہاکا بَیٹْھنا

(عوامی) دہشت بیٹھ جانا، صدمہ یا خوف میں مبتلا ہونا

دھاک بَیٹھنا

رعب بیٹھ جانا، دبدبہ قائم ہونا، شہرت ہونا

دَہاکا بِٹھانا

frighten, inspire fear or awe

دُکھ بَٹانا

کسی کی تکلیف یا رنج میں شریک ہونا، غمخواری کرنا، ہمدردی کرنا

دھاک بِٹھانا

ہیبت بٹھانا، رعب قائم کرنا، سکہ بٹھانا، ممتاز و مشہور ہونا

دِل کا بَیٹْھنا

دل کا مضمحل ہونا

داسَہ بَیٹْھنا

(سنگ تراشی) آثار پر جمائے ہوئے داسے کی سطح یا ہمواری میں فرق آنا اُوپر کے وزن یا نِیچے کی کمزوری سے کسی ایک طرف کو جھک جانا یا ٹُوٹ جانا جس کی وجہ سے اس کے اُوپر بنی ہوئی عمارت پھٹ جاتی ہے

دَھڑْکا بَیٹْھنا

خوف طاری ہونا

زَمانَہ دیکھے بَیٹْھنا

بہت تجربہ ہونا، جہاں دِیدہ ہونا

دَرْد دُکھ بَٹانا

ہمدردی کرنا، تکلیف میں غمگساری کرنا، رنج و راحت میں شریک ہونا

ہاتھ پاؤں دھوکے چَڑْھ بَیٹْھنا

دفعتاً حملہ کرنا ؛ عورت کی آبرو لینا.

دَھرْنا بَیٹْھنا

رک : دھرنا دینا .

دادْرا بَیٹْھنا

غش آ جانا .

دادْرَہ بَیٹْھنا

غش آ جانا

دَھرْنا دے کَر بَیٹْھنا

(مجازاً) کسی چیز پر اَڑ جانا ؛ مضبوطی سے قائم رہنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَہاکا بَیٹْھنا کے معانیدیکھیے

دَہاکا بَیٹْھنا

dahaakaa baiThnaa•दहाका बैठना

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

دَہاکا بَیٹْھنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • (عوامی) دہشت بیٹھ جانا، صدمہ یا خوف میں مبتلا ہونا
  • دہلانا، خوف زدہ کرنا، ڈرانا
  • فریب دینا، دھوکا دینا

Urdu meaning of dahaakaa baiThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (avaamii) dahasht baiTh jaana, sadma ya Khauf me.n mubatlaa honaa
  • dahlaanaa, Khaufazdaa karnaa, Daraanaa
  • fareb denaa, dhoka denaa

English meaning of dahaakaa baiThnaa

Compound Verb

  • be afraid, be awe-struck

दहाका बैठना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • (अवामी) दहश्त बैठ जाना, भय में होना, सदमा या ख़ौफ़ में मुबतला होना
  • भयभीत करना, दहलाना, ख़ौफ़ज़दा करना, डराना
  • फ़रेब देना, धोखा देना

دَہاکا بَیٹْھنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَہاکا بَیٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَہاکا بَیٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone