تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھڑْکا بَیٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

دَھڑْکا بَیٹْھنا

خوف طاری ہونا

دَھرْنا بَیٹْھنا

رک : دھرنا دینا .

دَھرْنا دے کَر بَیٹْھنا

(مجازاً) کسی چیز پر اَڑ جانا ؛ مضبوطی سے قائم رہنا .

دَھرْنا مار کَر بَیٹْھنا

اصرار کرنا، زور دے کر بات منوانا، مقصد حاصل کرنے لیے جم کر بیٹھ جانا، اُٹھنے کا نام نہ لینا، ڈھئی دینا

دَہاکا بَیٹْھنا

(عوامی) دہشت بیٹھ جانا، صدمہ یا خوف میں مبتلا ہونا

دادْرا بَیٹْھنا

غش آ جانا .

دادْرَہ بَیٹْھنا

غش آ جانا

ہاتھ پاؤں دھوکے چَڑْھ بَیٹْھنا

دفعتاً حملہ کرنا ؛ عورت کی آبرو لینا.

دَاڑھی بَنانا

رخسار سے بالوں کا صاف کرنا

دَہاکا بِٹھانا

frighten, inspire fear or awe

دُھتْکار بَتانا

ذلیل کر کے نکال دینا ، لعنت ملامت کرنا ، پھٹکارنا .

اُلْٹا دَھڑا بَندھنا

رک : الٹا باندھا ، جس کا یہ لازم ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھڑْکا بَیٹْھنا کے معانیدیکھیے

دَھڑْکا بَیٹْھنا

dha.Dkaa baiThnaa•धड़का बैठना

محاورہ

مادہ: دَھڑْکا

  • Roman
  • Urdu

دَھڑْکا بَیٹْھنا کے اردو معانی

  • خوف طاری ہونا

Urdu meaning of dha.Dkaa baiThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khauf taarii honaa

English meaning of dha.Dkaa baiThnaa

  • become afraid of, feel apprehension

धड़का बैठना के हिंदी अर्थ

  • डरना, भयभीत होना, आशंका महसूस करना

دَھڑْکا بَیٹْھنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھڑْکا بَیٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھڑْکا بَیٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone