تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داسَہ بَیٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

داسَہ بَیٹْھنا

(سنگ تراشی) آثار پر جمائے ہوئے داسے کی سطح یا ہمواری میں فرق آنا اُوپر کے وزن یا نِیچے کی کمزوری سے کسی ایک طرف کو جھک جانا یا ٹُوٹ جانا جس کی وجہ سے اس کے اُوپر بنی ہوئی عمارت پھٹ جاتی ہے

داسَہ بِٹھانا

(سن٘گ تراشی) مسالے (چُونے یا گارے) میں داسے کو پُختہ اور ٹِھیک کرنا.

دَہاکا بَیٹْھنا

(عوامی) دہشت بیٹھ جانا، صدمہ یا خوف میں مبتلا ہونا

دَھنّا دے کے بَیٹْھنا

رک : '' دھنا دینا '' .

دَھنّا سیٹھ بَن کے بَیٹْھنا

نہایت دولت مند اور سر زور ہونا

دُھس بَندْھنا

قلعہ بندی کیا جانا، محصور ہونا .

دَسا بَنانا

حالت بنانا ، گت بنانا.

دَہ بَیْٹھنا

دب جانا ، دب کر بیٹھ جانا ، خاموشی اکتیار کر لینا

دَھتا بَتانا

نکال دینا، علیحدہ کرنا، ٹالنا، ترک کرنا

دَھتا بُلانا

نکال دینا، علیحدہ کرنا، ٹالنا، ترک کرنا

دانَہ بَھرانا

پرند کا اپنے بچے کے منہ میں دانہ دینا

دُھس بَنانا

پشتہ بنانا ، مٹّی چڑھانا .

اُلْٹا دَھڑا بَندھنا

رک : الٹا باندھا ، جس کا یہ لازم ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں داسَہ بَیٹْھنا کے معانیدیکھیے

داسَہ بَیٹْھنا

daasa baiThnaa•दासा बैठना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

داسَہ بَیٹْھنا کے اردو معانی

  • (سنگ تراشی) آثار پر جمائے ہوئے داسے کی سطح یا ہمواری میں فرق آنا اُوپر کے وزن یا نِیچے کی کمزوری سے کسی ایک طرف کو جھک جانا یا ٹُوٹ جانا جس کی وجہ سے اس کے اُوپر بنی ہوئی عمارت پھٹ جاتی ہے

Urdu meaning of daasa baiThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (sang taraashii) aasaar par jamaa.e hu.e daase kii satah ya hamvaarii me.n farq aanaa u.uopar ke vazan ya niiche kii kamzorii se kisii ek taraf ko jhuk jaana ya Tuu.oT jaana jis kii vajah se is ke u.uopar banii hu.ii imaarat phaT jaatii hai

दासा बैठना के हिंदी अर्थ

  • (संग तराशी) स्मारकों पर रखे गए दासे के स्तर या समतल पन में अंतर आना, उपर के भार के कारण एक तरफ का झुकना या टूटना या नीचे का कमज़ोर होना, जिसके कारण उसके ऊपर बनी इमारत फट जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داسَہ بَیٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

داسَہ بَیٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone