تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈاگْرا" کے متعقلہ نتائج

ڈاگْرا

بانْس کا بنا ہوا برتن ، سُوپ ، غلّہ افشاں.

ڈَھگْرا

ڈھگڑا ، یارْ آشنا (فاحشہ عورت کا)

ڈَگرا

بان٘س کی گول ٹوکری جو چاول آٹا وغیرہ رکھنے یا اناج کو بھوسے سے جُدا کرنے کے لیے کام آتی ہے

ڈانگْرا

(مجازاً) احمق ، بے وقوف

ڈارا

کپڑے سُکھانے کے لئے بندھی ہوئی رسّی یا بانْس ، ارگنی (الگنی)

ڈَگَر

رستہ، سڑک

ڈِگْری

(ریاضی) زاویۂ قائمہ کا ایک بٹا نوےّ یا محیط کا تین سو ساٹھواں حصّہ

ڈَہْرا

گڑھا جو پانی کے لیے کھودا جائے، نشیبی زمین جہاں پانی کھڑا ہو، پانی کا تالاب جو جہاز میں بنا ہو

ڈَگْری

چھوٹی ٹوکری

ڈَگَرْیا

واہ، راستہ، (مجازاً) اِنتظار

ڈِھیگاری

چھوٹا سا ڈھیر ، انبار.

ڈِھگاری

ڈھیری

ڈِگْری کَرنا

(قانون) فیصلہ دینا.

ڈِگْری دینا

(قانون) کسی کے موافق فیصلہ کرنا.

ڈِگْری پانا

عدالت کا فیصلہ حق میں ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈاگْرا کے معانیدیکھیے

ڈاگْرا

Daagraa•डाग्रा

وزن : 212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ڈاگْرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بانْس کا بنا ہوا برتن ، سُوپ ، غلّہ افشاں.

Urdu meaning of Daagraa

  • Roman
  • Urdu

  • baan॒sa ka banaa hu.a bartan, suu.op, gala afshaa.n

ڈاگْرا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈاگْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈاگْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone