تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَباؤ پَڑنا" کے متعقلہ نتائج

دَباؤ پَڑنا

دباؤ ڈالنا کا لازم، داب میں آنا، دب جانا، زور پڑنا

داؤ پَڑْنا

حسبِ مُراد پان٘سا پڑنا ؛ باری آنا ؛ موقع آنا.

دَھبّا پَڑْنا

داغ لگنا، نشان پڑنا

داب پَڑنا

رُعب جمنا ، رُعب طاری ہونا ۔

دھوب پڑنا

دُھلنا، دھویا جانا

دَرار پَڑنا

تڑکنا ، تڑخنا ، چٹخنا .

دِکھاؤ سِیدھی پَڑنا

شطرنج وغیرہ یا تاش کے کھیل میں جیت ہونا ؛ تدبیر کا کرگر ہونا۔

داؤ پَکَڑنا

(قمار بازی) بازی لگانا

داؤ پانا

موقع ملنا.

دُن٘بال پَڑْنا

پیچھے پڑ جانا ، دق کرنا .

دَڑاڑ پَڑْنا

شکستہ ہونا ، کمزور ہو جانا ، خامیاں اور کمزوریاں پیدا ہو جانا.

دُنبال میں پَڑْنا

پیچھے پڑنا ، تعاقب کرنا ، دق کرنا .

دُن٘بال پَکَڑْنا

پیچھا پکڑنا ، تعاقب کرنا ، عقب میں چلنا .

دَیا دَھرْم کا مول ہے باپ مول اَبِھیان، تُلسی دَیَا نہ چھاڑِئے جَب لَگ گَھٹ میں پَران

دیّا دھرم کی جڑ ہے . غرور گناہ کی ، جب تک زندگی ہی دیا کرنی چاہیئے .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَباؤ پَڑنا کے معانیدیکھیے

دَباؤ پَڑنا

dabaav pa.Dnaa•दबाव पड़ना

محاورہ

دیکھیے: دَباؤ ڈالنا

  • Roman
  • Urdu

دَباؤ پَڑنا کے اردو معانی

  • دباؤ ڈالنا کا لازم، داب میں آنا، دب جانا، زور پڑنا
  • بوجھ پڑنا، وزن پڑنا

Urdu meaning of dabaav pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • dabaa.o Daalnaa ka laazim, daab me.n aanaa, dab jaana, zor pa.Dnaa
  • bojh pa.Dnaa, vazan pa.Dnaa

दबाव पड़ना के हिंदी अर्थ

  • दबाओ डालना, (रुक) का लाज़िम, दाब में आना, दब जाना, ज़ोर पड़ना
  • बोझ पड़ना, वज़न पड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَباؤ پَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَباؤ پَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone