تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھوب پڑنا" کے متعقلہ نتائج

دھوب پڑنا

دُھلنا، دھویا جانا

داب پَڑنا

رُعب جمنا ، رُعب طاری ہونا ۔

دُھوپ پڑنا

گرمی کا تیز ہونا، دھوپ کا پھیلنا

دُھوم پَڑْنا

شہرت ہونا ، چرچا ہونا.

دَباؤ پَڑنا

دباؤ ڈالنا کا لازم، داب میں آنا، دب جانا، زور پڑنا

دَھبّا پَڑْنا

داغ لگنا، نشان پڑنا

ہاتھ دھو کَر پِیچھے پَڑنا

نتیجے کی پروا کیے بغیر کسی کام میں بری طرح منہمک ہو جانا، سارے کام چھوڑ کر ایک کام میں لگ جانا

آسمان میں دھوم پڑنا

عام شہرت ہونا

ہاتھ دھو کے پِیچھے پَڑنا

در پئے آزار ہونا ، اذیت پہنچانا ، سر ہونا ، پیچھے پڑ جانا ۔

آسمان زمین میں دھوم پڑنا

شہرت عام ہونا

داو پَڑنا

حسبِ مُراد پان٘سا پڑنا.

وَقت کی دُھول پَڑنا

پرانا ہو جانا، فرسودہ ہونا

تَعْوِیز دھو کے پِینا

۔بعض تعویذ دھوکے پلائے جاتے ہیں اور بعض لوگ قبر کا تعویذ بھی دھوکر پیتے ہیں۔ ؎

دھو کَر پِینا

پانی سے صاف کرنا، پاک کرنا

چَرَن دھو دھو کَر پِینا

پان٘و دھو دھو کر پینا ؛ بہت محبت کرنا، حد درجہ عقیدت رکھنا ؛ بہت تعظیم کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دھوب پڑنا کے معانیدیکھیے

دھوب پڑنا

dhob pa.Dnaa•धोब पड़ना

مادہ: دھوب

  • Roman
  • Urdu

دھوب پڑنا کے اردو معانی

  • دُھلنا، دھویا جانا

Urdu meaning of dhob pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • dhulnaa, dhoyaa jaana

English meaning of dhob pa.Dnaa

  • be washed

धोब पड़ना के हिंदी अर्थ

  • धुलना, धोया जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھوب پڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھوب پڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone