تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرار پَڑنا" کے متعقلہ نتائج

دَرار پَڑنا

تڑکنا ، تڑخنا ، چٹخنا .

دَر پَر پَڑْنا

کسی کے دروازے پر جم کر بیٹھ جانا، کسی کے پاس پناہ لینا، بے کسی کی حالت میں کسی کی پناہ لینا

مُوسْلا دھار پَڑنا

رک : موسلا دھار برسنا ۔

دَباؤ پَڑنا

دباؤ ڈالنا کا لازم، داب میں آنا، دب جانا، زور پڑنا

دَھر پَکَڑْنا

جلدی سے گرفت میں لے لینا، تیزی سے قابو میں کر لینا ، ماخوذ کرنا ، پھانس لینا .

پڑھا نہ لکھا نام ودّیا دَھر

گنڈے دار نماز پڑھنا

باقاعدہ نماز نہ پڑھنا، ناغہ کی نماز پڑھنا

دَورائی پِھرْنا

حُکمرانی قائم ہونا، سلطنت میں وسعت ہونا.

دُوبَھر پَڑْنا

دشوار ہونا ، گراں گزرنا ، ناگوار معلوم ہونا.

دَڑاڑ پَڑْنا

شکستہ ہونا ، کمزور ہو جانا ، خامیاں اور کمزوریاں پیدا ہو جانا.

دَریا اُبَل پَڑْنا

دریا کا اپنے منبع سے باہر نِکلنا، دریا کا جوش مارنا، ہجوم کر آنا

دِن دوپَہَر نَن٘گے پِھرنا

علانیہ بد اطواری یا بے شرمی پر کمر باندھ لینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرار پَڑنا کے معانیدیکھیے

دَرار پَڑنا

daraar pa.Dnaa•दरार पड़ना

  • Roman
  • Urdu

دَرار پَڑنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • تڑکنا ، تڑخنا ، چٹخنا .

Urdu meaning of daraar pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ta.Daknaa, ta.DaKhnaa, chaTaKhnaa

दरार पड़ना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • तड़कना, तड़ख़ना, चटख़्ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرار پَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرار پَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone