تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَڑاڑ پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

دَڑاڑ پَڑْنا

شکستہ ہونا ، کمزور ہو جانا ، خامیاں اور کمزوریاں پیدا ہو جانا.

دھاڑ پَڑْنا

چوروں یا ڈاکوؤں کے گروہ کا حملہ آور ہونا، ڈاکا پڑنا

دَھڑ میں پَڑْنا

پیٹ میں جانا ، کھانا پیٹ میں پہنچنا .

دَوڑ پَڑْنا

یکایک کسی مقام پرتیزی کے ساتھ پہنچ جانا، پولیس کے آدمیوں کا دھاوا جلد آ پہنچنا

دَڑ پَڑْنا

رن پڑنا ، جنگ ہونا.

دَباؤ پَڑنا

دباؤ ڈالنا کا لازم، داب میں آنا، دب جانا، زور پڑنا

دَرار پَڑنا

تڑکنا ، تڑخنا ، چٹخنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَڑاڑ پَڑْنا کے معانیدیکھیے

دَڑاڑ پَڑْنا

da.Daa.D pa.Dnaa•दड़ाड़ पड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دَڑاڑ پَڑْنا کے اردو معانی

  • شکستہ ہونا ، کمزور ہو جانا ، خامیاں اور کمزوریاں پیدا ہو جانا.

Urdu meaning of da.Daa.D pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • shikasta honaa, kamzor ho jaana, khaamiyaa.n aur kamzoriyaa.n paida ho jaana

दड़ाड़ पड़ना के हिंदी अर्थ

  • टूटा हुआ होना, शिकस्ता होना, कमज़ोर हो जाना, ख़ामियाँ और कमज़ोरियाँ पैदा हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَڑاڑ پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَڑاڑ پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone